محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاے
,
اے دوست
,
محبت کفن ہے جو ایک بار پہن لو تو اتارا نہیں جاتا
تعلق ختم کرنے کا ان کو اختیار تھا بے شک
,
,
پر وہ جو بنا رہے تھے بہانے عجیب تھے
سوچا تھا بہت ٹوٹ کر چاہو گے ہمیں تم
,
لیکن چاہا بھی ہم نے اور ٹوٹے بھی ہم ہی
😔😔😔☹️☹️
It take only a minute to have a crush on someone😍😍,an hour to like someone😘 and a day to love someone🙈🙈 but it take a lifetime to forget someone😢😢😢