Damadam.pk
ham.ap.ka.ha's posts | Damadam

ham.ap.ka.ha's posts:

ham.ap.ka.ha
 

خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا
♡🥀

ham.ap.ka.ha
 

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔

ham.ap.ka.ha
 

اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ
ہم بیٹھ جائیں گر برابر میں تمھارے

ham.ap.ka.ha
 

تیری 💔 . . . محبت کھا گئی میرا شباب ورنہ
کئی راہی مجھے دیکھے بغیر آگے نہیں بڑھتے تھے🥀

ham.ap.ka.ha
 

،،،مجھے اوروں سے_______کیا لینا دینا_____🌹💙
مجھے تم تمہارا_______وقت،تمہارا پیار چاہیئے_____🌹💙

ham.ap.ka.ha
 

عشق کرو اور درد نہ ہو
مطلب کہ
دسمبر کی رات ہو اور سرد نہ ہو

ham.ap.ka.ha
 

کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو کہ وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے؟؟💔😭

ham.ap.ka.ha
 

عورت کو کسی بھی وقت، کسی بھی بات پر
روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے .

عورت کبھی بھی محبت نہیں کرتی، وہ بس محافظ ڈھونڈتی ہے!! ♡
h  : عورت کبھی بھی محبت نہیں کرتی، وہ بس محافظ ڈھونڈتی ہے!! ♡ - 
ham.ap.ka.ha
 

حقیقی تعلق وہ ھوتا ھے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود بھی قائم رھے۔❤✨

ham.ap.ka.ha
 

کے میں خود میں برائیاں ڈھونڈتا رہ گیا ۔۔۔🙂🙂🙂
کہ جب اس نے کہا تو میرے قابل نہیں ۔۔۔🙂🙂🙂

ham.ap.ka.ha
 

جب خواب نہیں کوئی کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا!!!🖤

ham.ap.ka.ha
 

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی آھوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم....!

ham.ap.ka.ha
 

وہ جو میری پکار تک نہیں سنتا۔۔۔!!!
وہ میرے مرنے کا اعلان تو سنے گا نا🥹
#AdaTt💔

َمیں خود جھوٹ ہو سکتا ہوں..!!😖
پر محبت ہمیشہ سے سچی تھی..!! 🥺
#محترمہ🖤💔💯
h  : َمیں خود جھوٹ ہو سکتا ہوں..!!😖 پر محبت ہمیشہ سے سچی تھی..!! 🥺 #محترمہ🖤💔💯 - 
ham.ap.ka.ha
 

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
وہ خود بھی رویا بہت ہم سے کنارہ کر کے
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے __•💔

فر  نہ کہا نہ  کی دنیا   ہی   چھوڑا  دی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔💔💔😭😭😭😭
h  : فر نہ کہا نہ کی دنیا ہی چھوڑا دی اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ - 
ham.ap.ka.ha
 

خاص کوئی بات اُس میں نہ تھی مگر
جانے کیوں دل میں تماشہ لگا ہے

ham.ap.ka.ha
 

na kar zid apni had me reh E del wo bade loga hai apni marz s yad kart hai💔

ham.ap.ka.ha
 

یہ آئینہ کیا دے سکے گا
تمھاری شخصیت کی خبر____
کبھی میری آنکھوں سے آ کر پوچھو
کتنے لا جواب ہو تم..