!__کسی کو کیا حاصل ہوگا ہمیں یاد کرنے سے........
"_اے__زندگی_". 💗
!__ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے...
ہر موڑ پہ مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں...!!!
محسن تری بستی میں اداکار بہت ہیں..!!🔥
میں مصروف رہا غیروں کی تبلیغ میں ۔۔۔
*میرے اپنے کچھ دوست کافر نکلے* 💔💔
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔
اُٹھا کر رکھا نہیں جاتا سبھی کو سر پر....❤
جو عزیز ہیں وہ دل کے قریب ہیں...✌🌝♥️😘 ♥️
تمہارا بدلنا تمکو مبارک🤝
ہم بدلیں تو محــــــــبت بد نام ہو جائیگی❤️🩸❣️
محبّت کرنے والوں کو جدا کرنے کی مت سوچو
تم خدا کے بندے ہو تم خود خدا بننے کی مت سوچو
In barishon se dosti achi nahi
Faraz
Kacha tera makan ha koch to kheyal kr.
Happy rian day