gud noon all😍
تین غیر حاضر دماغ پروفیسر ریلیوے سٹیشن پر کھڑے باتیں کر رہے تھے . وہ باتوں میں اتنے محو ہوے کہ گاڑی آنے کی خبر تک نہیں ہوئی. چند منٹ بعد گاڑی نے وسل دی تو وہ چونکے اور گھبرا کر ایک ڈبے کی طرف دوڑے . دو تو کسی نہ کسی طرح چڑھ گئے لیکن تیرسے صاحب نہ چڑھ سکے .
ایک قلی نے کہا
“کوئی بات نہیں صاحب جی! دوسری گاڑی سے چلے جانا !!”
پروفیسر بولے !
“وہ تو میں چلا ہی جاؤں گا. مگر ان دونوں کا کیا ہو گا جو مجھے چھوڑنے آے تھے “
ہا ہا ہا ہا ہا …….
ٹیچر ، مرغی ہمیں کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، گوشت اور انڈے
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بکری کیا دیتی ہے ؟
شاگرد ، دودھ اور گوشت
ٹیچر ، شاباش،اب بتاؤ بھینس کیا دیتی ہے ؟
شاگرد تنگ آ کر بولا
ہر روز ہوم ورک
ہا ہا ہا ……….
good morning
kia horaha hai me to bore horaha
ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں 😋😛کا فاصلہ ہے۔
استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔
شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کررکھا ہے۔
😛
بے وقوف شہری:یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔
دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔
😋
بچہ اپنے باپ سے
ابو، مرد کسے کہتے ہیں؟
باپ، اُس طاقتور انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہو
بچہ، اچھا تو میں بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنوں گا
😂😂😂
ایک بٹ اور جٹ کی بیویاں گم ہو گیں
جٹ، تمہاری بیوی کیسی تھی ؟
بٹ ، گوری رنگت، گلابی ہونٹ، کترینہ جیسا قد، ایشوریا جیسی آنکھیں ، مادھوری جیسی چال، شلپا جسے بال، ثانیہ جیسی فٹنیس
اور آپ کی؟
جٹ ، میری نوں مار گولی، چل تیری لبیے
حاجی بشیر کے نکے کاکے کا آج رزلٹ تھا
حاجی بشیر، اگر تو آج فائل ہو گیا تو مجھے ابا کہ کر مت بلانا- سمجھے ؟
تھوڑی دیر بعد جب برخوردار گھر تشریف لاے تو حاجی بشیر نے رزلٹ کا پوچھا
بیٹا، بس یار کیا بتاؤں بشیرے ، تو ابا کہلانے کے لائق نہیں رہا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا …..
چند لوگوں کے گھر ایک بڑے بزرگ بابا جی آے . گھر کا ایک فرد بابا جی کی شان میں گستاخی کر بیٹھا . تھوڑی دیرکے بعد گھر کے سارے افراد اندھے ہو گئے اور رو رو کر معافی مانگنے لگے . تب بابا جی نے جوتا اٹھایا اور سب کی چھترول کی ..” او بیغرتو بجلی چلی گئی آ “
😂😂😂😂
گلاس ٹوٹنے پر گھر میں شور ہو تو سمجھ جاؤبچوں نے توڑا ہے
اور اگر ٹوٹنے کے بعد خاموشی ہو تو سمجھ جاؤ اماں نے توڑا ہے
😉😂
hello...
hi kia horaha me to wela
good noon all😍😍
hi gud noon😍
good morning have a nice day all
all
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain