سنو! یہ نہ سوچو کہ تمہاری دعائیں نہیں سنی جا رہیں یا کبھی قبول ہی نہیں ہوں گی، بلکہ جان لو کہ تمہاری دعائیں تو عرش پر جا چکی ہیں۔ اُس کے لیے تو بس ایک "*کُن*" کی بات ہے۔ جب تمہارے حق میں بہتر ہوگا تو وہ "*کُن*" کہے گا اور فیکون کے معجزے ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ