*اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ*
*اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ* ❤️
*good morning
ہمسایوں کا لڑکا بڑے فخر سے کہتا ہمارے پاس
😁 پچاس سے زیادہ کبوتر🕊️ ہیں 🙈
🫣 میں نے کہا میرے پاس ایک بلی 😽
😜بس پھر چپ کر کے کھسک گیا 😁 🤣🤭
funy post
*اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں 🙊🥹🤣*
*تو ہمارے ملک میں network کا مسئلہ حل ہو جائگا 🙂🙈
**بن تیرے کائنات کا منظر ___*
*اِک دسمبر کی شام ہو جیسے !!*
*درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں ___*
*.........…عُمر بھر کا قیام ہو جیسے !!*
🥀💨🥀💨
اے خدا رحم فرما ان دلوں پر جن کا حال تیرے سوا کوئ نہیں جانتا۔۔۔آمین