Damadam.pk
happy-larka-pk's posts | Damadam

happy-larka-pk's posts:

h  : Dam dam rkh dam - 
happy-larka-pk
 

معروف سماجی کارکن سنی لیون جنہوں نے زندگی میں کبھی بھی اپنا کچھ بھی کسی سے نہیں چھپایا، اگر وہ بھی ماسک پہن رہی ہیں تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کتنا بڑا خطرہ ہے لہذا احتیاط کریں۔

h  : Life save msg - 
h  : Cast ap ki cast kiya hai - 
happy-larka-pk
 

ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂

happy-larka-pk
 

وللہ_یہ_حسین_لوگ۔!!✌
مگر_افسو
کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔!! ♥
*[عادل مہر ]@

happy-larka-pk
 

#لوکاں_دی_بدماشی🤺_جوتی🥾_تھلے👎
#سانوں_اپنی_شرآفت🤲_تے_مان_اے💪
*[عادل مہر ]*

happy-larka-pk
 

دل کالے کولوں منہ کالا چنگا
جے کوہی أس نوں جانے ہو 🔥
*[عادل مہر ]

happy-larka-pk
 

تعلقات مختصر ہی سہی 🤝
لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے☝
*💔عادل مہر 💔

happy-larka-pk
 

"_بات تلخ هے مگر
.اے بنت حوا 😢
روح میں حیا نہ ہوتو
رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے"_🙂

h  : New trend pictures - 
happy-larka-pk
 

👈اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں💕💕💕👍👍

happy-larka-pk
 

ڈاکٹر:آپ کو بھو ک لگتی ہے۔۔
مریض:نہیں لگتی۔۔
ڈاکٹر:تو پھر اپنا کھانا میری طرف بھیج دیا کرو۔۔🤣😄🤣

happy-larka-pk
 

جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
۔
۔
۔
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے۔۔😛😄

happy-larka-pk
 

پھر نیا درد لے کے آئے ہو؟
آؤ ، ہم منتظر تھے ، لے آؤ۔۔

happy-larka-pk
 

Byeee byeee dosto
.
.
.
.
.
.
.
. Juma mobrk jumy ki namz k bad gap shp krty hain 😂😂😂😂🙏

happy-larka-pk
 

بیوی...ہماری شادی کو 20 سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😛
شوہر...سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتاہے، جیلر کو نہیں.😭

happy-larka-pk
 

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا
کتنا آسان تھا علاج میرا 🔥❤️

happy-larka-pk
 

دل اور چارجر کبھی کسی کو نہ دیں
لوگ ہمیشہ ساڑ کے واپس کرتے
Agree
😜😜😂😔😒😒

h  : ✍🏻 *خاموشی سے کی گئی دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں۔* 📚 *..for you -