نا وقت بدلتا ہے نا قسمت.. ہم نے انتظار میں لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے
high fever . headache body pain
کاش میرا بھی وفادار یار ہوتا.. میں بھی بے وفا لوگوں کی گلیںوں میں سینہ تان کر چلتا
پتا ہے تکلیف کیا ہے.. جب آپ کا من پسند شخص تیسرے کی بانہوں میں بانہیں ڈال کر باتیں کرے.. اس وقت جو دل میں ٹھس اٹھتی ہے .. اس کو تکلیف کہتے ہیں.. پھر دل سے دعا نکلتی ہے کاش خود کو ہی موت آجائے
bye forever damadam
har kisi k naseeb main nh hota mukhlis dost milna. mily jo muskhlis dost to qadar krna us ki
خوش قسمت لفظ پر ایک شعر ہے
خوش قسمت تو وہ تیسرا شخص نکلا .. جسے کسی کا من پسند شخص بن مانگے مل گیا
alone asad
آج بہت رو کر دل نے سوال کیا مجھ سے.. ایسا کیا ہے مجھ میں جو لوگ چھوڑ جاتے ہیں مجھے😭😭😔😢
میری وفائیں یاد کرو گے رو رو کے فریاد کرو گے.. مجھ کو تو برباد کیا ہے اور کسے برباد کرو گے
کیا لکھوں زندگی کے بارے میں.. وہ لوگ بھی بچھڑ گئے جو زندگی ہوا کرتے تھے
اب کے بچھڑے ملیں گے حشر میں سبھی وہ حشر کا دلاسا مجھے دے گیا
i like u asad
asad mery sath dosti kro gy
how r u asad
میری آنکھوں میں جلے تیرے خوابوں کے دیے کتنا بے چین ہوں میں یار سے ملنے کیلیے مسیحا میرے دعا دے مجھے کوئ راستہ دکھا دے مجھے. ملن کی مجھے آس ہے نکلتی نہیں جان ہے میں کتنا مجبور ہوں یہ کیسا امتحان ہے
زندہ رہنے کیلیے تیری قسم .. اک ملاقات ضروری ہے صنم
کیسے کہوں بنا تیرے زندگی یہ کیا ہو گی.. جیسے کوئ سزا کوئ بدعا ہو گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain