I may look normal but:
میں پھول تقسیم کرتے کرتے پتھر ہوگئ
🖤
میدان چاہے وفا کا ہو یا جنگ کا
بھاگنے والا ہماری نظر میں بدذات ہے۔
🔥
لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے،
جس کا عنوان ہے: دور ہو جاؤ۔
🖤
کتابیں پڑھنے والی عورت آسانی سے پیار نہیں کر سکتی۔ وہ صرف اپنے روحانی ہم منصب کو دیکھتی ہے جو اس کی چھوٹی چھوٹی تفصیلات سے مشابہت رکھتا ہو۔
❤️
صنف نازک تو بس تخلص ہے بڑی سخت جان
🖤 ہوتی ہیں بیٹیاں
"میں وہ ہوں جس نے ہمیشہ لڑائیوں سے گریز کیا، یہ سارے نقصان کہاں سے آئے؟"
🙂🍁
حسینؑ آپ جو چاہیں تو کُچھ نہیں مُشکِل
❤️گر آپ نہ چاہیں تو کیا کرے کوئی
مُشکل کُشا علیؑ سا جو پایا حیات میں
مُشکل کوئی نہ رہی راہِ نِجات میں
❤️
ہر وہ احساس جسے آپ اپنے اندر مخفی رکھتے ہیں
وہ آپکی صحت کا کچھ حصّہ کھا جاتا ہے
🖤✍️
جان دیتے تھے جس پہ سب کے سب
شخص وہ خود کشی سے مر گیا کیسے
🖤✍️
کوفے میں گونجتی ہے صدا ہر یتیم کی
ہم لوگ مر گئے تیرے مرنے سے یا علی
💔
ﺗﮩﺪّﻣﺖ ﻭﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﺍﻟﮩﺪﯼٰ 🏴💔
خدا کی قسم! آج ہدایت کے ستون منہدم ہوگئے
اللّهُــمّ الْعَــــــنْ قَتَـــــــــلَةَ أَمِــــيرِ الْمُـــــؤْمِنِينَؑ
🩸
ممکن ہی نہیں لائیں طبیعت میں توازن
ہم تھوڑی محبت کے تو قائل ہی نہیں ہے
🖤✍️🔥
یہ دکھ نہ جان پاؤ گے بڑی لمبی مسافت ہے
کسی کو یاد میں رکھ کر تعلق سے بَری ہونا
🖤✍️
پھر کوئی آئے گا جس کے دل، قول اور فعل
♠️✍️ میں تمہاری محبت ہو گی
حسین ع سر کو جھکائے ہوئے یہ کہتے تھے
حسن ع امام من است و منم غلام حسن ع
❤️🌺✍️
اور اس رات پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا
کی کہ میرا دل پتھر کا ہو جائے اور میں کسی کی محبت پر یقین نہ کر سکوں
🖤
*▪️فرمانِ امام جعفر صادقؑ*
جو صدقہ دینے یا روزہ رکھنے جیسی نیکی کرنا چاہتا ہے تو مستحب ہے جمعہ کے دن کرے کیونکہ جمعہ کے دن عمل دوگنا ہو جاتا ہے ۔
حوالہ: توضیح مسائل المومنین بزبان چہاردہ معصومین جلد اول صفحہ ۷۹۴
اور جو لوگ صبح شام اپنے رب کو پکارتے ہیں۔اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں ان کے ساتھ صبر کرنا۔(کہف)
میرے مصلے پہ زرا خاکِ شفاء رہنے دو
مجھے سجدے سے آتی ہے خوشبوئے حسینؑ
❤️🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain