Damadam.pk
harry_leo-11's posts | Damadam

harry_leo-11's posts:

harry_leo-11
 
Expiring post

میں جانتی ہوں حقیقتیں اور افسانے مختلف ہوتے ہیں✨۔
*میں بس افسانوں کا کچھ حصہ ہی تو چاہتی ہوں*🤌🏻۔

harry_leo-11
 
Expiring post

*_تُمہیں کیا خبر ہے۔!_*
*_کہ یہ زندگی کس قدر مختصر ہے! تم اپنے شب و روز کی خوبصورت پناہوں میں ہو تم نے دُکھ ذائقے کو ابھی تک چھوا بھی نہیں ہے۔_*
*_تُمہیں کیا خبر ہے۔!_*
*_سیانوں نے سچ ہی کہا ہے کہ یہ عمرِ گُزراں حقیقت میں بس اِک مسلسل سفر ہے۔_*
*_تُمہیں کیا خبر ہے۔🖤🔗_*۔