*_🌷🌷❣آج کــــی اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_* مخلص اور اچھے دوست پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اگر ہم انہیں اپنی محبت کا پانی دیتے رہیں تو سرسبز و شاداب رہتے ہیں اور ہمیں اپنی خوشبو پہنچاتے رہتے ہیں اور اگر ہم ان سے غافل ہو جائیں تو وہ مرجھا جاتے ہیں.....!!!!! *_✒انــــتـخـــاب:--_* *_🌷🌷❣📚📚❣🌷🌷_*
🌼🌼🌼🌼 *سفید لبادے چند لمحات کے لیے آپ کی اصل حقیقت کو چھپا سکتے ھیــــں ... لیکن لبوں کی ذرا سی جنبش تصنع اور تکلف کی تمام قبائیں چاک کر دیتی ھے .....!!!* 🌼🌼🌼🌼