Eid Mubbarak to All My Lovely friends in Advance Allah Makes You see Nice tommorow All Friend❤❤❤❤.
Mubbarak ho Ab Damadam Mujra Dancers Pesh kerne Wala hai Woh bhi Videos Mein
Lo g Ab Damadam tiktok k bajai apne dancers muatarif kerne wala hai😏😏😏
کل رات خواب میں کچھ یوں
دیکھا.....💞
تم آ تو گئےتھے مگر مجھے دفنا دیا
گیا تھا.....
💔😢💔😢
وہ جس میں اُس نے محبت سے ہاتھ تھاما تھا.....
😭😭
اُسے کہو وہ میری شَام مُجھے لوٹا دے....
👈ہم وقت کی رفتار سے بدلنے والے لوگ نہیں
👈ہماری ملاقات جب بھی ھوگی انداز پرانا ہی ھوگا❤❤
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں*💔🥀
♡❤♡⑉ ȶ ⑉❥♡❤♡
بس یونہی چپ ہیں، سبب کچھ بھی نہیں،
😭 😭
پہلے کچھ تھا بھی تو، اب کچھ بھی نہیں