کاسہِ دید میں ڈالی بھی تو حسرت ڈالی
یعنی آنکھوں کو بخشے بھی تو آنسو بخشے 🖤🥀
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😋💞
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
یہ مٹی سے بنے لوگ نہ جانے اتنے مغرور کیوں ہوجاتے ہیں🤔❤️🔥
ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ؟؟؟ ﺻﺎﺣﺐ۔۔۔
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💞💘
تیرے بعد کسی اور کو سوچیں
دل کی اس بغاوت پے لعنت❤️🔥❤️🩹💔
🍁بارش کی طرح______ تجھ
پہ برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے_______❤ دل سے
ہر غم کو مٹا دے
ایک دن ہم بھی مر جائیں گے
سب گلے شکوے ختم ہو جائیں گے
ایک چاہت تھی اُس کے ساتھ جینے کی۔۔۔۔۔
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے😏
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّه وبرکاته 🌹
تمام امت مسلہ کو تہہ دل سے عید مبارک 🌹
اللّه پاک اپنی بارگاہ میں سب کی عبادات و قربانی کو قبول و منظور فرمائے آمین 🌹
دعا ہے یہ عید سب کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے آمین 🌹
خوش رہیں اور دسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کریں 🌹
#عيد_الاضحى
پھول مہکیں گے یوں ہی چاند یوں ہی چمکے گا
تیرے ہوتے ہوئے منظر کو حسیں رہنا ہے
تیری بے رخی پہ کوئی اعتراض نہیں ہے ہمیں لیکن
ہم کس حال میں رہتے ہیں اتنا تو پوچھ لیا کر
منزلوں سے گمراہ بھی کر دیتے ہیں لوگ
ہر کسی سے راستہ پوچھا نہیں کرتے
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
محبت سے بھر پور تیرے سنگ جو گزرے
میں ہر اس لمحے کے صدقے جاناں❤️🔥💞😘
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رلا دیا 💔
happy eid mbrk 😏🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain