Damadam.pk
heyyou's posts | Damadam

heyyou's posts:

heyyou
 
Expiring post

Just wanted to let you know that I'll be taking a break for about a week (or possibly longer).

heyyou
 

“There is nothing on this earth more to be prized than true friendship.”

heyyou
 
Expiring post

“اپنا معیار بلند کیجئے
"ہم اچھے لگیں گے آپ کو

heyyou
 

اپنے اندر برداشت پیدا کریں ، معلوم نہیں آپ کو کون کون برداشت کر رہا ہے

heyyou
 

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں

heyyou
 

ہوشیاری دل نادان بہت کرتا ہے
رنج کم سہتا ہے اعلان بہت کرتا ہے

heyyou
 

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔

heyyou
 

Self-respect knows no considerations.
Mahatma Gandhi

heyyou
 

Self-Respect and Boundaries:

heyyou
 

No one can make you feel inferior without your consent.

heyyou
 

“Be not sad, surely Allah is with us.”

heyyou
 

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں۔

heyyou
 

Be faithful to that which exists within yourself.

heyyou
 

“Nothing can bring you peace but yourself.”

heyyou
 

What Outcomes Do You Aim To Achieve In 2025

heyyou
 

aik chinees ne mje bari achi bat bat k 家和万事兴

heyyou
 

“Don’t care what others think”,
“Do what YOU want, not what others want you to do”.

heyyou
 

ایک عورت کی دو لڑکیاں تھیں جو اسی سال کے ایک ہی دن کی ایک ہی گھڑی میں پیدا ہوئیں۔ لیکن وہ جڑواں نہیں تھے۔ ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟

heyyou
 

How many times can you subtract the number 5 from 35?

heyyou
 

Laughing is the best the medicine. But, if you are laughing without a reason, you need medicine.