Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

assalmu alaikum dostu many aik auto SEO technology banai hai un dostun kay lyie jenky youtube videos rank nahin karty ya shorts viral nahin hoty
mera banaya howa auto SEO technology system .
apk title ko genrate kar kay apky lyie usi tarhan ka acha searchible title banayga jo apk title sy behtar hoga
apki bahot he khobsorat pyari discraption tayar karyga
related ad tages aor releated #hashtages khud bana kay dayga
searchible keywords dayga and apki video ki complete seo hogi jesy apki video youtube search sy views hasil karengy aor viral hogi
es auto seo service ko hasil karny k lye es number py whats ap karen...
0 334 8132194
according to SEO lekh kay bhejain
phir jes video ki SEO karwani hai uska
title lkh k txt kren

hibbadoll44_pk
 

Asslam o alaikum everyoneif you wanna monotize your YouTube channel or wanna add more subscribers,SEO of your videos, increase in watch time you can contact us...
Paid services
PSYG services

hibbadoll44_pk
 

"میں نے سُنا تھا کہ ؛ دُکھ تو وہ ہوتے ہیں جو آپ کو اندر ہی اندر کھا جائیں اور کِسی کو کانوں کان خبر بھی نہ ہو ،
اِس بات کا مطلب مُجھے آج سمجھ آیا ہے ، آج جب خود کو دیکھتی ہُوں تو سوچتی ہوں کہ ؛ جِس نے بھی یہ بات کہی تھی بِلکل حقیقت کہی تھی! ۔" 🙂💔

hibbadoll44_pk
 

کھینچے گی تمہیں ہزار طریقوں سے
وہ اک کشش جو میری ذات میں ہے
❤️❤️❤️

hibbadoll44_pk
 

محلے میں چاولوں کی دیگ پک رہی تھی، میں بھی صف میں بیٹھ گئ 😪
انُ لوگوں نے دیگ کو رکشے میں رکھا اور دربار لے گئے
😔😔😒😒🙄🙄

hibbadoll44_pk
 

بات یُونہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ھے
😁😁😁😋

hibbadoll44_pk
 

خیریت نہیں پوچھتے، مگر خبر رکھتے ہیں.❤️
سنا ہے ایک محترم مجھ پر نظر رکھتے ہیں🙂🙈
❤️💞
Ap sb ma sy to koi mujh pr nzr ni rkhta na........🤔

hibbadoll44_pk
 

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو.
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں.
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا.
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں۔

hibbadoll44_pk
 

کچھ خواتین چھوٹی چھوٹی باتوں پر بےہوش ہوکر گر جاتی ہیں بچے کے ناخن پر چوٹ لگ گٸ دھڑام
پانچ سو کا نوٹ گم گیا دھڑام
جیٹھانی کی بیٹی کے نمبر زیادہ آگۓ دھڑام
دیورانی نے کنگن بنوا لیے دھڑام
اور تو اور لڑکیاں بھی بے ہوش ہوتی ہیں ایک دوست یونی سے پڑھ کر آٸ کہتی کہ جب سمیسٹر کا رزلٹ آتا ہے تو ہاسٹل میں ایمبولینس منگوانی پڑتی ہے اتنی لڑکیاں بے ہوش ہوتی ہیں اور
ایک ہم ہیں ایسے ایسے حالات کا سامنا ہوا کہ کوٸ اور ہوتا تو کومہ میں چلا جاتا مگر حالات کی ساری فلم کھلی آنکھوں سے دیکھی اور برداشت کی
😂😂😂

hibbadoll44_pk
 

ایک شخص جو آپ کے لیے بنایا ہی نہیں گیا
اس شخص سے محبت کا دکھ سمجھتے ہو!!؟؟
🍂🍂🍂

hibbadoll44_pk
 

تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمھیں علم نہیں
چیختی تم رہی اور میرا گلا بیٹھ گیا
اُس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے
اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
بزم . جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص
جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
تہذیب حافی
Tehzeeb Haafi ❤🌺

hibbadoll44_pk
 

وچھڑ جان جنہاں دے دلبر جانی
فر اونہاں نوں چین کیویں آوے
💔💔💔

hibbadoll44_pk
 

😍😍یہ کس قدر خوبصورت ہے 😍😍
ایک سفر میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا کا اونٹ بدک گیا اور انہیں ایک طرف لے کر بھاگ نکلا
آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اس قدر بے قرار ہوۓ کہ آپ کے منہ سے بے اختیار نکلا
"عروساہ"
(ہاۓ میری دلہن)
❤️❤️❤️

hibbadoll44_pk
 

کسی کے پاس بہت کچھ ہے خدا کا دیا ہوا 🥀
اور کسی کے پاس کچھ نہیں سوائے خدا کے 🥺

hibbadoll44_pk
 

وَقت سے پُوچھ رَہا ہے کوئی
زَخم کیا واقعی بَھر جاتے ہیں؟
زِندگی! تیرے تعاقُب میں ہَم
!..اِتنا چَلتے ہیں کہ مَر جاتے ہیں

hibbadoll44_pk
 

تیرے صدقے میں تیرے حسن کی وجہ سے نہیں اتارتی
!متاع جان
مجھے تو ڈر ہے کہ حاسدوں کی نظریں تجھے چھین نہ لیں مجھ سے

hibbadoll44_pk
 

وہ بلا کا غصیلہ اور خاموش مزاج لڑکا۔۔۔۔۔
اک سر پھری کی سبھی باتیں بغور سنتا ہے
😋😋❤️

hibbadoll44_pk
 

It's my birthday today 😋

hibbadoll44_pk
 

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ*
*وَّعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِكْ وَسَلِّم*♥️🌸
*Remember me in your prayers 😊*

hibbadoll44_pk
 

تو شب و روز صدقے اتارے اپنی سحر انگیز آنکھوں کے
کبھی میرے دل کی نظروں سے خود کو دیکھ تو سہی
❤️❤️❤️❤️