Damadam.pk
hibbadoll44_pk's posts | Damadam

hibbadoll44_pk's posts:

hibbadoll44_pk
 

خود کشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ وفا🔥
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص

hibbadoll44_pk
 

جب انسان کہتا ہے نا کہ.. میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا تو اس بات کو معمولی نا لیا کریں کیوں کے یہ بات سچ ہے کے کوئی بھی کِسی کے بغیر مرتا نہیں ہے.....؟
لیکن دوسرا رخ یہ ہے کے،
جینے کے انداز بدل جاتے ہیں زندگی کے طور طریقے بدل جاتے ہیں ہنسنا بھول جاتے ہیں...؟
اپنی "میں" کو ختم کر دیتے ہیں اپنا حق مانگنا چھوڑ دیتے ہیں.
اپنا خیال نہیں رکھ پاتے اپنی پسند کی ہر ایک شے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں....؟♥️🌸
اپنی پسند کا کھانا، اپنی پسند کے کپڑے، سبھی کچھ سے کچھ بھی لگاو نہیں رہتا ہر شام اداسی کے ساتھ گزارنا معمول بن جاتا ہے.
اور تب اگر اُس کا احساس ہوتا ہے تو آئینے میں نظر آنے والے شخص کو باقی کِسی کو نہیں.....!!!😢🖤
🥀😑

hibbadoll44_pk
 

میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں، میں جہان میں چاہے جہاں رہوں
مجھے آ ملیں گے عقیدتاً، مجھے غم کہاں نہیں جانتے؟
🍂🍂🍂

hibbadoll44_pk
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہییں
*جون ایلیا*

hibbadoll44_pk
 

آۓ ہیں وہ مریض محبت کو دیکھ کر
آنسو بتا رہے ہیں کوئی بات ہو گئی ہے
#NFAK

hibbadoll44_pk
 

میرے آنسو نہیں تھم رہے کہ وہ مجھ سے جدا ہو گیا ہے
اور تم کہہ رہے ہو چھوڑو اب ایسا بھی کیا ہو گیا ہے
اور میکدوں میں میری لائنیں پڑھتے پھرتے ہیں لوگ
جو کچھ بھی میں نے پی کر کہا فلسفہ ہو گیا ہے

hibbadoll44_pk
 
Life Advice image
h  : Beshak...... - 
hibbadoll44_pk
 

تم نے بابا کی لاڈلی اجاڑی ہے
تم بھی خوش نہیں رہو گے۔۔۔۔
💔💔💔💔

Funny joke
h  : Ma na makeup sekh lia hy agr ksi lrky ny apni dulhan tyar krwani hy to muj - 
Someone special 🥰🥰🥰
h  : Someone special 🥰🥰🥰 - 
Esy q hota hy😖😖
h  : Esy q hota hy😖😖 - 
hibbadoll44_pk
 
hibbadoll44_pk
 

happy birthday s.A.Ani
sorry late ho gae ma

hibbadoll44_pk
 
https://vm.tiktok.com/ZSep467LQ/
h  : https://vm.tiktok.com/ZSep467LQ/ - 
https://vm.tiktok.com/ZSegfH49C/
h  : https://vm.tiktok.com/ZSegfH49C/ - 
Jb kSi dEeWAny kA zBt toOtA tHa
h  : Jb kSi dEeWAny kA zBt toOtA tHa - 
hibbadoll44_pk
 
hibbadoll44_pk