وہ جا چکا ہے میرا دل یہ مانتا ہی نہیں
کہتا ہے بلا اسے میں اور کچھ جانتا ہی نہیں
کون کہتا ہے خدا نظر نہیں آتا
وہی نظر آتا ہے جب کچھ اور نظر نہ آئے
مانا کہ ڈالر ہو تم اور پھوٹی کوڑی ہوں میں
اور ہر بات پر جی حضور کروں
ارے عاشق ہوں غلام تھوڑی ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں خاک ہوں خاک میں ملاو مجھ کو
میں مزاق ہوں سب مل کر اڑاو مجھ کو
💔💔💔💔
اب تو ہاتھوں سے لکیریں بھی مٹی جاتی ہیں
تجھے کھونے کے بعد تو میرے پاس رہا کچھ بھی نہیں
💔💔💔💔💔
Game changer in the house baby
Boss dy ny number 🔟🔟
Range diya carran🚘🚘
Jado jatt nikly 🕴
Takdiyan narran🙆
Tera shehr gera 👉🏙
Ik hi bathera😎
Vereyan ny sehniyan 😵👥
Ni haddan utty maraan⛏
Mankaan da munda🕴
Samji na gunda🕵
#Boss#Jass manak
چائے کی لذت کیا جانیں
یہ بوتلیں پینے والے لوگ
☕☕😋😋😋
جنہوں نے انکار کیا تھا ملنے کو میرا وقت دیکھ کر
وعدہ ہے میرا ایسا وقت لاوں گی ملنا پڑے گا وقت لے کر
✌✌👊👊♥♥♥
کسی نے مجھ سے پوچھا
کیسے ہو؟
میں نے مسکرا کر جواب دیا
زندگی میں غم ہے
غم میں درد ہے
درد میں مزہ ہے
اور مزے میں ہم ہیں
Jga teri 🌎
Time tera⌚
Daang meri🔪
Veham tera🤔
Rhi khra othy🕴
Jatt kdu aann k👊👊
#Daang#Mankirat Alukh
انا پرست لوگ ہیں ہم
جناب
محبت راس ہی نہیں آتی
♥♥👊✌👊✌
شرافت کا زمانہ گزر گیا
جناب
اب اپنے رنگ میں لوٹ آنے کا دور ہے
♥♥👊👊✌✌




مجھے آتے ہیں صحبت کے تمام وظیفے
میں چاہوں تو تمہیں دیوانہ کر دوں
سرکار#
ظرف والوں کی دنیا الگ ہے
عداوت ہوگی تو معیار ہوگا
میں عمر بھر میں جواب نہ دے سکا عدم
وہ اک نظر میں اتنے سوالات کر گئے
عبدالحمید عدم
خود ہی باعث تکلیف ہیں ہم اپنے لیے محسن
نہ ہم ہوتے نہ دل ہوتا نہ دل آزاریاں ہوتیں
محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain