پہلے موت کی وجہ بنتے ہیں
پھر برسیاں مناتے ہیں لوگ
O silli man! Why you stand against ALI(r.a)you perform hajj there where Ali was born
یہ کیا تماشہ ہے وفاوں کا جفاوں کا
اے دوست
کبھی ہمارے دل میں اترو محبت سیکھ جاو گے
اسلام وعلیکم
اپنے رب سے محبت تو یہ ہے کہ اس سردی میں بھی وقت فجر وضو کرو اور نماز ادا کرو
اجرتیں مل گئیں مجھ کو برسوں کے سفر کی
جب اس نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔کیا حال بنا رکھا ہے اپنا
تین دن بخار کے بعد شکل جون ایلیا اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں
اترتا نہیں موت سے پہلے
💔💔💔💔💔💔💔
و
عشق ایسا بخار ہے سائیں
وہ آئینہ میں دیر تک دیکھتا رہا خود کو ۔۔۔۔۔
اپنے ظبط پہ تالی بجا کر رو دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے*
*میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے *
جون ایلیاء
زندگی تھک کر گرتی ہے تو خیال آتا ہے
جان لیوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لا حاصل کی تمنا کرنا
جھوٹ کہتے ہیں کہ ہو جاتا ہے صحبت کا اثر
کانٹوں کو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا
ہم تو روٹھے تھے کہ وہ منا لیں گے اپنا سمجھ کر
پر ہمیں کیا پتہ تھا کہ انہیں بہانہ مل جائے گا ہمیں بھول جانے کا
💔💔💔💔
میں سہوں کرب زندگی کب تک
رہے آخر تیری کمی کب تک
جون ایلیا
شک تو تھا کہ محبت میں نقصان ہوگا
پر یقین تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ سارا ہمارا ہوگا
ایک تو ہے کہ جہاں بھر سے تعلق تیرا
ایک میں ہوں تیری ذات تک سے باہر نہ گیا
باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی باری آئی تو مجبور نکلے۔۔۔۔۔۔
میں نے اسے چھوڑ دینا مناسب سمجھا
کیونکہ میں اسے بانٹ نہیں سکتی تھی
میری بات چھوٹی ہے لیکن کہنا ضروری ہے
میری دھڑکن چلنے کے لئے ان کا ہونا ضروری ہے
اگر کبھی ارادہ ہو مجھے چھوڑ کر جانے کا تو پہلے خبر کر دینا
اے دوست
تمہیں معلوم تو ہوگا کہ اچانک حادثے موت کا سبب بنتے ہیں
پھر سناتے ہوئے خدا کو حال دل
ہم بچوں کی طرح سسک پڑے ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain