مجھ سے بات تک نہ کرے
اتنا بھی نہ خفا ہو
واپس آ
میرا پیار لٹا
اور پھر دفا ہو
Tag your favourite singer
میں ڈھونڈتا رہا اسے زمانے میں
وہ تو شہ رگ سے بھی نزدیک ملا
ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے
دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آرہا ہے
وہی خدا ہے
جو دکھو تو بت ہو
نہ دکھو تو خدا ہو
تم ہی تو گورکدندہ ہو
موٹاپا بھی ایک ایسی چیز ہے
مرشد
جسے دوسروں کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی
عشق نے نکمہ کردیا
غالب
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کمال کے
مست نظروں سے جن کا پڑا واسطہ
وہ حسینوں کے جلووں سے مارا گیا
حسن والوں نے جس کو بھی دل دے دیا
وہ مجنو دیوانہ پکارا گیا ۔۔۔۔۔۔۔
اس کی ایک ہی ادا مجھے بہت پسند ہے
جب بھی ملتا ہے نظریں جھکا لیتا ہے
عروج پر تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ
جو مشکل میں ساتھ دیں انہیں ہم یار کہتے ہیں
جب وقت کروٹ بدلتا ہے
تو زندگیاں پلٹ کر رکھ دیتا ہے
راستے مشکل ہی سہی۔۔۔۔
لیکن مجھے
میرے اللہ پر یقین ہے🌹🌹🌹
رزق کی خاطر
لباس گندا کرنا،
ضمیر گندا کرنے سے بہتر ہے
بیٹھے بیٹھے کھو جاتی ہوں
جب ٹائم ملے سو جاتی ہوں
😛😛😛😜😜
جب چاہا تو چاہا مجھ کو
جب چاہا تو چھوڑ دیا
اور میں سے مجھ کو کیا مخاطب
مے خانے سے رشتہ جوڑ دیا
اے حسن و صبا!اک بات بتا
کیا بچپن سے یہی کیا
کھلونا لیا اور توڑ دیا
اے لوگو تمہارا کیا!میں جانوں میرا خدا جانے
Hardworking is the key of success
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain