خدا کرے ہماری دوستی اتنی خاص ہو
کہ ہر کوئی بولے کاش ۔۔۔۔۔
ایسا دوست ہمارے بھی پاس ہو
کہ پہلے لگتا تھا تم ہی دنیاہو
مرشد
اب لگتا ہے کہ تم بھی دنیا ہو
مجھے کبھی کسی نے نہیں کہا کہ
تم میری دنیا ہو😍🙂
لگتا ہے میں کسی کی آخرت ہوں😔😔
مل کر تو دیکھیئے
دل کے برے نہیں ہم
غور فرمائیے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔یہاں نہیں اپنے کرتوتوں پر
😜😜😜
اسلام وعلیکم
صبح بخیر! اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپ کو اپنا سایہ رحمت عطا فرمائے
آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain