یہ بھی ممکن ہے میاں آنکھ بھگونے لگ جاؤں
وہ کہیں کیسے ہو تم؟اور میں رونے لگ جاؤں
جون ایلیا 🖤
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے ؛
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جاۓ گی
صلہ وفا کا فقط وفا ہے،
یہ مختصر سا جواب لکھ دوں،،،
سمجھ سکو تو یہی بہت ہے،
کہو تو پوری کتاب لکھ دوں..!!!
غم دے کر دلاسے کیسے
یہ تسلی یہ تماشے کیسے
🖤🔥
الفاظ کی نسبت خاموشیاں زیادہ وضاحت رکھتی ہیں
کیونکہ خاموشیوں میں منافقت نہیں ہوتی ❤
وہ میری خوبیوں کا ورد کرنے والے
اب میری خامیوں پر خطاب کرتے
اس کے پیار سے سیکھا تھا اس کی ذات میں رہنا،
پھر اس کی ذات سے سیکھا اپنی اوقات میں رہنا 💔