Damadam.pk
hina..._khan's posts | Damadam

hina..._khan's posts:

hina..._khan
 

جو اپنا یار تھا وہ اجنبی بن گیا
جو غیر تھا وہ زندگی بن گیا۔۔۔
//////__/_/hina

hina..._khan
 

مجھ جیسا نادان اپنا یار ہو گیا ہے
مجھ سے دوستی کر کے سمجھدار ہو گیا ہے۔۔۔.a4

hina..._khan
 

میرا وہ دوست بڑا وفا شناس ہے
جو دور ہو کر بھی میرے پاس ہے۔۔۔
(محمد اصغر میر پوری)

hina..._khan
 

اسے خلوص کہوں یا ہما ری نا دانی
جو کو ئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کرلی۔

hina..._khan
 

دُ شمنوں کی جفا کا خو ف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں۔.a1

hina..._khan
 

راس کیوں کسی کی دوستی نہ آ ئی ہم کو
ہم نے ہر طور سے نبھا کر دیکھی۔

hina..._khan
 

مجھے لمحہ بھر کی دوستیاں اب اور بھی ستا ئیں گی
میری عمر بھر کی جو پیا س تھی وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے۔

hina..._khan
 

تو سمجھتا ہے اگر فضول مجھے
تو کرکے ہمت ذرا بھول مجھے۔.g5

hina..._khan
 

اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔

hina..._khan
 

میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو!
بس جب کفن میں چھپ جا ؤ ں تو بُرا نہ کہنا۔

hina..._khan
 

ہزاروں سے تعلق رکھنا کو ئی کمال نہیں
ایک تعلق کو سچا ئی سے نبھا نا کما ل ہے۔

hina..._khan
 

درجہ بندی دیکھی جائے تو ہمارا یار اول ہے
روٹھ جانے میں ، دل جلانے میں اور بھول جانے میں

hina..._khan
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے

hina..._khan
 

مجھ میں عیب بہت ہیں#مگر ایک خوبی بی ہے#میں نے کسی سے بھی تعلق#کسی مطلب کے ليے نہیں رکھا💖💖💞 _
____
__
________hina

hina..._khan
 

تیڈی کم عمری دے فیصلے ھن
ساڈی ساری عمر تباہ تھی گئی

hina..._khan
 

میری غلطیوں کو درگزر کر دیا کریں ۔ ۔ ۔ ....g5 ...e1 اکھاڑ تو ویسے بھی اپ میرا کچھ نہیں سکتے...c8

hina..._khan
 

محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے

hina..._khan
 

میں تمہیں اتنا یاد کرو گي تمہیں 😏ہچکی نہیں ڈریکٹ دل کا دورہ پڑے گا

hina..._khan
 

اب مجھ کو کو ئی دِلا ئے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بُھو ل نہیں سکتے تھے وہی بُھو ل گئے
________
_______Hina

hina..._khan
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے