Damadam.pk
hina..._khan's posts | Damadam

hina..._khan's posts:

hina..._khan
 

مل جائے وفادار تو اک شخص ہی کُل کائنات ہے >>♥️🌏🌸

Jokes image
h  : Heer .a5 For U .d5 - 
Turkish Celebs image
h  : تمہیں اکثر جہاں دیکھا،وہاں اپنا جہاں دیکھا..🌺 - 
hina..._khan
 

Tenu chhadd ke kitthe jawan
Tu mera parchhaavaan
Tere mukhde vich hi main taan
Rab nu apne paawaan
Meri duaa.. haaye,
Sajda tera kardi sadaa
Tu sun ikraar mera

hina..._khan
 

(ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)
(کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو

hina..._khan
 

وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی (وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی)
مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو (منا کر تو دیکھو)
وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی (وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی)
مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو (مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو)
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی (جانی پڑے گی)
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (راہوں میں آ کر تو دیکھو.a1

hina..._khan
 

ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو (مجھ کو)
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو (ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)
کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو (کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)
(ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)
(کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)

hina..._khan
 

وفاؤں کی (ہم سے توقع نہیں ہے)
(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)
مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو
(مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو)
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا (زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو (بنا کر تو دیکھو)
(زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)
(ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو)
.n1

hina..._khan
 

تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
(تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)
(کبھی دل کسی سے لگا-) کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
(تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)
(کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو).a1

hina..._khan
 

jis trhan lohy ko loha kat ta ha or
hery ko hera kat ta ha
dekh lena isey trha ek din
tum ko kutaa katy ghaa

hina..._khan
 

ishq ky sumendr mey khota lgaya
pani boht thenda tha may bahr nikl AYI.A5

hina..._khan
 

دوسروں کی امی: میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی…
میری امی: اس ہی نے کیا ہوگا بہن ہم خود تنگ ہیں…a5

hina..._khan
 

بابا جی فرماتے ہیں کچھ لوگوں کی سیلفی دیکھ کر
دل کرتا ہے کہ کاش ان کے موبائل میں
فرنٹ کیمرے کی جگہ پستول ہوتی
😂😂😂

hina..._khan
 

میرے دستخط جب تم اپنے نکاح نامے پر پاؤ گی
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گی

hina..._khan
 

Bhegi palkon pe naam tumhara hai,
Mere 200 rupe ghaib hain ye kaam tumhara hai.

hina..._khan
 

Wo ishq ki rahon mein kya kamaal karti ha,
Likhti hai I Love You! Or send to all karti Ha.a6

hina..._khan
 

کبھی روٹی کے ٹکروں میں
کبھی سالن کے پیالوں میں
تیری زلفوں کا دیدار
بیگم ہر نوالے میں.a6

hina..._khan
 

عظیم ہیں وہ عورتیں
جو گھنٹوں بُرائیاں کر کے کہتی ہے
ارے چھوڑو ہمیں کیا لینا

hina..._khan
 

مت کر اپنے حُسْن پر اتنا غرور
تیرا حُسْن تب تک ہے جب تک فیر لولیّ سستی ہے

hina..._khan
 

کل بالٹی میں تیرا عکس دیکھا
پِھر بالٹی کو ہلا ہلا كے تیرا رقص دیکھا.a5