Damadam.pk
hina..._khan's posts | Damadam

hina..._khan's posts:

hina..._khan
 

ساڈا ہنس کے بولنا فطرت اے' ساڈہ غلط کردار نہ سمجھیں
^تیرے نال پیار حقیقتی اے سانو وقت گزار نہ سمجھیں

hina..._khan
 

خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا.. .....i5

hina..._khan
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے

hina..._khan
 

ساڈا ہنس کے بولنا فطرت اے' ساڈہ غلط کردار نہ سمجھیں
^تیرے نال پیار حقیقتی اے سانو وقت گزار نہ سمجھیں.a4

hina..._khan
 

بات صرف تربیت کی ہے ورنہ۔_________۔🔥🔥 جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے.g5.g5 🔥🍁

hina..._khan
 

Kitni Khoobsurat Ho Jaati Hai Na Zindagi Jab,
Dost, Mohabbat Aur Humsafar Aik Hee Insaan Ho

hina..._khan
 

میرا کارنامہ زندگی میری حسرتوں کے سِوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

hina..._khan
 

میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا

hina..._khan
 

ک دل ہے جو ہر لمحہ جلانے کے لئے ہے
جو کچھ ہے یہاں آگ لگانے کے لئے ہے

hina..._khan
 

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے

hina..._khan
 

Kar Sajda Ishq Ibadat Da,
Jadon Hath Cha Si Rab Man Jaa Si

hina..._khan
 

ویکھ لے یارا ، میریاں گلاں
رب دے نال وی تیرییاں گلاں

h  🔥 : ویکھ لے یارا ، میریاں گلاں رب دے نال وی تیرییاں گلاں - 
hina..._khan
 

اِس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے
خفا ہو کیوں مجھسے یہ بتا تو دیجیے
معاف کر دو گر ہوگئی ہو ہم سے کوئی خطا
پر یاد نہ کرکے ہمیں سزا تو نہ دیجیے.a1Hina.a3

h  : اِس قدر میرے پیار کا اِمتحان نہ لیجیے خفا ہو کیوں مجھسے یہ بتا تو دیجیے معاف - 
h  : جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گی تری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں - 
h  : Kab Nahin Naaz Uthaye Hain Tumhare Mai Ne Dekho Aanchal Pe Sajaye Hain - 
h  : گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست، جتنا تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے - 
hina..._khan
 

زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے
بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا.a2hInA.a4

hina..._khan
 

ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا .a3HinA.a1