Damadam.pk
hina..._khan's posts | Damadam

hina..._khan's posts:

hina..._khan
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے

hina..._khan
 

نیند کیا آئے گی فرازؔ
موت آئی تو سولیں گے۔

hina..._khan
 

محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ .q2
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے.a2hinu.a2

hina..._khan
 

جسم اس کا بھی مٹی کا ہے میری طرح
پھر کیوں میرا ہی دل تڑپتا ہے اس کے لئے .a1hinu.a2

hina..._khan
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے .a1hinu.k3

hina..._khan
 

مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے .a1hinu.a1

hina..._khan
 

وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا محسن
کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی.a2hinu.a1

hina..._khan
 

کبھی کافر کبھی مجرم بنا شہر منافق میں
سزائے موت لی اس نے یہاں جس نے وفا مانگی.a1hinu.a1

hina..._khan
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا .a2hinu.k2

hina..._khan
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے.a1hinU.a2

hina..._khan
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں .a1Hinu.k3

hina..._khan
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے .a1

hina..._khan
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں .q2
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

hina..._khan
 

.r1 .a1

hina..._khan
 

مجھے_اپنی_حد_میں_رہنا_پسند_ہے #لوگ_اسے_غرور_سمجھتے_ہیں❤ .k3

hina..._khan
 

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﮯ ﻏﺎﻳﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﻭﮞ ﮔﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﻳﯽ ﺧﺒﺮ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻳﯽ ﮈﯼ ﻣﯿﮟ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻑ ﮐﺎ ﺳﭩﯿﭩﺲ ﺷﻮ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﺐ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ.a1😊☺

hina..._khan
 

وہ تیرا اک وعدہ محسن کہ ہم کبھی جدا نہ ہونگے.r2
وہ قصہ میں سبھی کو سنا کر مسکراتاہوں .a1

hina..._khan
 

ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا.r2

hina..._khan
 

.r1...NaMaZ TiMe

hina..._khan
 

.......r1