السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🌴🌹 صبح بخیر زندگی☕ قلب و روح کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی پرخلوص دعا ہےکہ پروردگار آپ کو ہر اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپکے لیۓ خیر و برکت ہو،عزت و وقارہ ہو،راحت و سکون ہو، صحت و تندرستی ہو، ترقی و خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو۔ آمین یارب العالمین🌹🌴🌹
👈یہ جھکی جھکی نگاھیں، انہیں میں سلام کر لوں یہیں اپنی صبح کر لوں، یہیں اپنی شام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں❤❤ تیرا غم تیری محبت، تیرا درد تیری حسرت تیری ھو اگر اجازت، تو میں اپنے نام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں، انہیں میں سلام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں❤❤ تُو ھی میری ابتدا ھے، تُو ھی میری انتہا ھے جہاں تُو اشارہ کر دے، میں وھیں قیام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں، انہیں میں سلام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں❤❤ تیری زلف کے یہ ساۓ، بس اب آگے کون جاۓ تُو کہے تو زندگی کو، میں یہیں تمام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں، انہیں میں سلام کر لوں یہ جھکی جھکی نگاھیں🔥 Mahii 💔