غمٍ جاناں نہ ہو تو وہ محبت کیسی
دردٍ رقیباں نہ تو وہ نفرت کیسی،
شباب بھی لازم ہے تکمیلِ عشق کے لیے
حّسنِ حوراں نہ ہو تو وہ جنت کیسی،
دلٍ فریفتہ ہی سے قائم ہے کائنات کا وجود
کششٍ دوراں نہ ہو تو وہ حرکت کیسی،
وجودٍ زن سے برکت جہاں بھر میں ہے
فضلٍ جوراں نہ ہو تو وہ عورت کیسی،
سرٍ خامیدہ پر ہی لگتے ہیں خوش رنگ خوشاں
فضلٍ باراں نہ ہو تو وہ تمکنت کیسی،
لوگ شکل کے معیار سے انسانیت کو ڈھونڈتے ہیں
نقشِ زاہداں نہ ہو تو وہ صورت کیسی،
تف ہے ایسی مدہوشی پر جو عقل سے غافل کردے
مئے جاوداں نہ ہو تو وہ لذت کیسی،
🔥Mahii💔
_اگر کوئی مجھ سے پوچھے دنیا کا سب سے مشکل ترین کام_ *کون سا ہے*
*تو میں کہوں*
```اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینا```
_اور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر ہونٹوں پے مسکراہٹ سجا کر کہنا_
*ہاں یار میں ٹھیک ہوں ....*
*بلکل ٹھیک ہوں ..🔥 Mahii 💔
💞 تجھـے لکھوں میں،دھــڑکن دل کـی،
یـا تجھ کو ابـر کـی، رِم جِھـم لکھوں...
کبھی کہہ دوں، تجھـے میں جـاں اپنی،
کبھی تجھ کو، میں اپنـا محـرم لکھوں...
ستـاروں کـی، عجـب جھلمــل کبھی،
پلکـــوں کـی تجھـــے، شبنــــم لکھوں...
کبھـی لکھ دوں تجھــے، ہـر درد اپنــا،
کبھی تجھـے، ہر زخـم کا مـرہم لکھوں...💞
🔥Mahii💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain