کبھی اپنا نام کہنا ، کبھی تیرا نام لکھنا کہیں کھل کے صاف کہنا ، کہیں صبح و شام لکھا کوئی حرفِ معتبر ہو ، کوئی نقشِ ضو فگن ہو جسے قلبِ خاص کہنا ، اسے قلب عام لکھنا کوئی چین کی گھڑی ہو ، کبھی غم میں جاں پڑی ہو جسے اپنی جان کہنا ، اسے اپنے نام لکھنا گئے وقت کو سلا کر ، نئے وقت کو جگا کر تمھیں اپنی صبح کہنا ، تمھیں اپنی شام لکھنا مرے شوقِ عاشقی کو ، مرے ذوقِ زندگی کو کبھی بندِ حسن کہنا ، کبھی گروِ جام لکھنا کسی غم کی داستاں کو ، کسی جاں کے امتحاں کو کہیں چینِ دل ہی کہنا ، کہیں زلفِ دام لکھنا جو کوئی ترا بدل ہو ، کوئی نازِ ہو کوئی شمع بزمِ جاں ہو ، جسے مہِ تمام لکھنا🔥 Mahii 💔
🔥 Mahii 💔 میں نے گنگن بنا لیاخودکو ہاتھ تیرے سجا لیا خود کو دیکھ کر لوگ ھنس رہے ہیں مجھے کیا تماشا بنا لیا خود کو اے مُحبّت مجھے دُعائیں دے آگ تیری جلالیا خود کو دیکھ میری بساط کا عالَم تیری خاطِر مِٹا لیا خود لوگ آۓ دُہائیاں دیتے میں کفن میں چھپا لیا خود کو 🔥Mahii💔