Damadam.pk
hoomig's posts | Damadam

hoomig's posts:

Beautiful People image
h  : تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوٸی منزل کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں🔥 - 
Beautiful People image
h  : کم سمجھتا تو کوئی بات نہ تھی اس نے کمتر سمجھ لیا تھا مجھے🔥 Mahii 💔 - 
Pakistani Celebs image
h  : بیدم اس یاد کے میں صدقے اس درد محبت کے قرباں جو جینا بھی دشوار کرے اور مرنا - 
Beautiful People image
h  : حصار تیری تمنا کا.عذاب جان سہی نکلنا چاہتے کب ہیں.یہ مبتلا تیرے🔥 Mahii 💔 - 
کیسے ممکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دُکھ 
مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ تیرا🔥 Mahii 💔
h  : کیسے ممکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دُکھ مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ - 
Beautiful People image
h  : ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ. ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ - 
Beautiful People image
h  : بندھن کی قربت کو مل جاتے ہیں لوگ ہزاروں میں نے ایک شخص چنا ہے صرف محبت کے - 
Beautiful People image
h  : گُھن کھا جاتا ہے خُوشبو کے ریشم میں لِپٹی ہر خواہش. ہم روشن آنکھوں والوں کے - 
ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت , اے مُطرِب
ابھی حیات کا ماحول ، خوش گوار نہیں🔥 Mahii 💔
h  : ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت , اے مُطرِب ابھی حیات کا ماحول ، خوش گوار نہیں🔥 - 
Good morning
h  : GOOD MORNING G ❤️ - 
Beautiful People image
h  : *تم 'محبت.اٹھائے پھرتے هو. *هم'محبت'لٹا کے بیٹھے هیں🔥 Mahii 💔 - 
عجیب لوگ ہیں وؔجہیں تلاش کرتے ہیں ۔
بھلا یہ ِعشق کسی بھی سبب سے تھوڑی ہے۔🔥 Mahii 💔
h  : عجیب لوگ ہیں وؔجہیں تلاش کرتے ہیں ۔ بھلا یہ ِعشق کسی بھی سبب سے تھوڑی ہے۔🔥 - 
محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو
پھول بن جاؤں.
تمہاری زندگی کا اِک حسیں.
اصول بن جاؤں
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر
مہک جاتے ہو.
کہو تو اب کے بار میں زمیں کی🥰
دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم
اپنا کہتے ہو.
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر.
انمول بن جاؤں🔥 Mahii 💔
h  : محبت پھول ہوتی ہے، کہو تو پھول بن جاؤں. تمہاری زندگی کا اِک حسیں. اصول بن - 
آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں،
گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں،
ہَر کِسی نام پَر نَہِیں رُکتِیں،
دھَڑکَنیں با اُصُول ہَوتی ہیں،
پَتھّروں کے خُداؤں کے آگے،
اِلتِجائیں فُضُول ہَوتی ہیں،
کَوئی مَیرے لَبوں کَو بھی لا دے،
جَو دُعائیں قُبُول ہَوتی ہیں🔥 Mahii 💔
h  : آرزُوئیں فُضُول ہَوتی ہیں، گَویا کاغَذ کے پھُول ہَوتی ہیں، ہَر کِسی نام - 
عجیب لمس ہے اس کا میری ہتھیلی پر 
وہ دل بناتا ہے اور دل دھڑکنے لگتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : عجیب لمس ہے اس کا میری ہتھیلی پر وہ دل بناتا ہے اور دل دھڑکنے لگتا ہے🔥 - 
وہ بھی قسطوں میں دیکھاتا ہے ادائیں اپنے.
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل🔥 Mahii 💔
h  : وہ بھی قسطوں میں دیکھاتا ہے ادائیں اپنے. وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا - 
یوں ہے کہ نام و نشان تک نہیں تیرا 
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری🔥 Mahii 💔
h  : یوں ہے کہ نام و نشان تک نہیں تیرا اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری🔥 - 
Beautiful People image
h  : جنوں پسند ہے دل اور تُجھ تک آنے میں بدن کو ناؤ.لہُو کو چناب کر دے گا🔥 - 
Digital Art image
h  : رات عجب آسیب زدہ سا موسم تھا اپنا ہونا اور نہ ہونا مبہم تھا اک گل تنہائی - 
Beautiful People image
h  : تماشہ روز کرتے ہو وفاٶں کا جفاٶں کا. کبھی اترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤ -