🔥 Mahii 💔 ❤عشق ہو جاؤں پیار ہو جاؤں میں جو خوشبوئے یار ہو جاؤں اس کے وعدے کا اعتبار کروں پھر شب انتظار ہو جاؤں ❤ ❤اوڑھ لوں اس کی یاد کی چادر اور خود پر نثار ہو جاؤں جو ہوا تجھ کو چھو کے آئے میں اسکو چھو لوں بہار ہو جاؤں❤ ❤جس گھڑی اس کا آئینہ دیکھوں اس گھڑی عکس یار ہو جاؤں اس کا کاجل لگا کے آنکھوں میں مستیٔ چشم یار ہو جاؤں🔥 Mahii 💔