🌹شبِ معراج النبی ﷺ🌹 سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو❤ ❣️ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا... میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ؟ ایک ہی جواب آیا... " میری اُمت کی مغفرت " ❣️اللّه پاک اس مبارک رات کے صدقے ہمارے تمام گناہ اور غلطیاں معاف فرمائے۔سب کی نیک اور جائز خواہشات پوری کرے. ❣️اس مبارک رات کا صدقہ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرے اور صحیح معنی میں اسلام۔۔ قرآن اور سنت رسول کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ❣️درودشریف کا اہتمام کریں۔نفلی عبادات کا اہتمام کریں ۔اللہ سے اسکی رحمت طلب کریں۔ سب کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔ ❣️ آسانیاں تقسیم کریں تاکہ آپکو آسانیاں عطا کی جائیں۔ آمین۔۔ انتظامیہ: آتشِ عشق
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain