کوئی پوچھے ذرا ان سے ! کہ دل جب مر گیا ہو تو ۔💗۔ کیا تدفین جائز ہے ؟ محلے کی کسی مسجد میں ۔۔ کیااعلان واجب ہے؟ کوئی پوچھے ذرا ان سے ! محبت چھوڑ دینے پر🖤 ۔۔ دلوں کو توڑ دینے پر 🖤۔۔۔۔ کوئی فتویٰ نہیں لگتا 💔عجب قانون ہے صاحب۔۔ کوئی پوچھے ذرا ان سے ! محبت اِس کو کہتے ہیں💔؟ 🖤جو سب کچھ ختم کرتی ہے دلوں کو بھسم کرتی ہے ۔🖤۔ ❤اگر یہی محبت ہے ! 💔تو نفرت کس کو کہتےہے🔥 Mahii 💔