•||•_____ (🥀) 🌸♥✨ ❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے عشق تو لا علاج ہوتا ہے عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______❤ ❤____عشق کے عین سے عبادت ہے عشق روح کا اناج ہوتا ہے عشق جسموں کو سر نہیں کرتا عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____❤ ❤_____#عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____❤ ❤____عشق خود ہی ظلم کرتا ہے عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے🔥 Mahii 💔