Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے🥀
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی🔥 Mahii 💔
h  : برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے🥀 کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے - 
"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف🥀
 اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا🔥 Mahii 💔
h  : "اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف🥀 اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا🔥 - 
Beautiful People image
h  : میں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کر کے اُسے🥀 اُس نے جو پہنا وہی میرا پسندیدہ - 
Digital Art image
h  : جس روز حق سے پہلو میں بیٹھو گےآ کے تم🥀 اُس روز ہم بھی چاند کا دل یوں جلائیں - 
اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت🥀
ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب
 ہیں🔥 Mahii 💔
h  : اے محتسبِ شہر نہیں تجھ سے شکایت🥀 ہم خود ہی دل و جاں کی تباہی کا سبب ہیں🔥 - 
"ہم ایک جیسے ضدی تھے سو جانتے تھے🥀
کہ بچھڑگیے تو کبھی رابطہ نہیں ہو گا🔥 Mahii 💔
h  : "ہم ایک جیسے ضدی تھے سو جانتے تھے🥀 کہ بچھڑگیے تو کبھی رابطہ نہیں ہو گا🔥 - 
لوگ کہتے ہیں دعاؤں میں اثر نہیں رہا🥀
میں بتاؤں🖤🥀
دعائیں کب اثر کرتی ہیں،
 جب انھیں صبر کی مہر لگا دی جائے
     صبر یہ نہیں
  اللہ سے مانگنا چھوڑ دو__
صبر تو یہ ہے کہ
 دوسروں سے کہنا چھوڑ دو
انسان جب ٹوٹتا ہے نا تو
 سوائے رب کے اس کی آواز 
کوئی نہیں سنتا... 
اور ٹوٹی ہوئی چیزوں میں 
لوگ صرف تجسّس رکھتے ہیں
جب کہ اللہ ٹوٹی چیزوں سے
 محبت رکھتا ہے
دعاؤں کو صبر کی چادر 
پہنا کر دیکھیں.
 یہ کیسے سائبان بنتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : لوگ کہتے ہیں دعاؤں میں اثر نہیں رہا🥀 میں بتاؤں🖤🥀 دعائیں کب اثر کرتی ہیں، جب - 
خیریت نہیں پوچھتے مگر خبر رکھتے ہیں🥀
میں نے سُنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : خیریت نہیں پوچھتے مگر خبر رکھتے ہیں🥀 میں نے سُنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتے ہیں🔥 - 
تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ🥀
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے🔥 Mahii 💔
h  : تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ🥀 میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے🔥 Mahii 💔 - 
تمہارے لفظوں کی لذت🥀
میرے دل میں اتر کر یوں
مجھے مدہوش کرتی ہے🥀
کہ جیسے سرد اور میٹھی
ہوا کا دلنشیں جھونکا
جھلستی دھوپ میں گزرے🔥 Mahii 💔
h  : تمہارے لفظوں کی لذت🥀 میرے دل میں اتر کر یوں مجھے مدہوش کرتی ہے🥀 کہ جیسے سرد - 
تم کہتے ہو🥀 
میں کرتی ہوں اداس باتیں 
چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں 
تم خوشیاں لے آؤ 
میں یہ اداسیاں چھوڑ دیتی ہوں 
سنو.
خوشیاں جو لاؤ تو پوری لانا 
آدھی ادھوری تو میں چھوڑ دیتی ہوں۔🔥 Mahii 💔
h  : تم کہتے ہو🥀 میں کرتی ہوں اداس باتیں چلو آج یہ رسم توڑ دیتی ہوں تم خوشیاں - 
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش🥀
کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش🥀 کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا - 
Pakistani Celebs image
h  : پہلے باتوں میں دل لگتا تھا🥀 اب باتیں دل کو لگتی ہیں🔥 Mahii 💔 - 
"_مر شد 
آنکھوں پر دھیان دو گے🥀
تو بات ادھوری رہ جائے گی🔥 Mahii 💔
h  : "_مر شد آنکھوں پر دھیان دو گے🥀 تو بات ادھوری رہ جائے گی🔥 Mahii 💔 - 
روح سے محسوس کریں لفظوں میں تمہارے کھو 
جاٸیں🥀
یہ عشق کا موسم ہے کہو تو تمہارے ہو جاٸیں🔥 Mahii 💔
h  : روح سے محسوس کریں لفظوں میں تمہارے کھو جاٸیں🥀 یہ عشق کا موسم ہے کہو تو - 
Beautiful People image
h  : ہمسفر خُوبصورت ہو یا نہ ہو،🥀 قدر کرنے والا ضُرور ہونا چاہیئے🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر۔۔۔🥀 کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی🔥 Mahii - 
Good morning
h  : GOOD MORNING G 🌹 - 
یہ محبتیں،یہ عنایتیں🥀
یہ مسرتیں تیرے نام ہیں
میرے ہم قدم! میرے ہم نشین
یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں🥀
کبھی گمشدہ،کبھی روبرو
کبھی آئینہ،کبھی عکس تو
میرے ہمنوا میری خواہشیں
میری صحبتیں تیرے نام ہیں🥀
کبھی یہ ہنسی،کبھی یہ نمی
کبھی رنجشیں،کبھی قربتیں
میری زندگی کی حسیں سبھی
یہ عبارتیں تیرے نام ہیں🔥 Mahii 💔
h  : یہ محبتیں،یہ عنایتیں🥀 یہ مسرتیں تیرے نام ہیں میرے ہم قدم! میرے ہم نشین یہ - 
دل میں آپ ہی رہتے ہو🥀
باقی میرے دماغی مسئلے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : دل میں آپ ہی رہتے ہو🥀 باقی میرے دماغی مسئلے ہیں🔥 Mahii 💔 -