خواب کنارے ملتے ہیں سارے🥀🔥💔 ہم بھی وہیں مل پائیں گے تو ساتھ چلے جس راہ پہ میرے پھول وہاں کھل جائیں گے جینے کی وضاحت ہم کو دے دو تیرے بدلے ہم مر جائیں گے گلوں میں بات ساری بو کی ہے بن خوشبو کے پھول کیسے ۔اترائیں گے بس اک بار کہہ دیجئے ہم کو پھر کبھی یاد بھی نہ آئیں گے 🔥Mahii🥀