تو بہت روکے گی لیکن میں جدا ہو جاؤں گا🥀 زندگی اِک روز میں تجھ سےخفا ہو جاؤں گا آخری سیڑھی پہ جاکر تو پکارے گی مجھے اور میں نیچے کھڑا تیری صدا ہو جاؤں گا تو مصلے پر میری نیت تو باندھے گی مگر میں نمازِ عشق ہوں، تجھ سے قضا ہو جاؤں گا چاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ تم نے مجھ کو چھو لیا تو، میں تیرا ہو جاؤں گا میں جسے کرتا رہا اپنی دعاؤں میں شمار کیا خبر تھی میں اُسی کی بددُعا ہو جاؤں گا بے وفائی کا دیا اُس نے حسنٓ طعنہ مجھے اور اب میں احتجاجاً بے وفا ہو جاؤں گا🔥 Mahii 💔
مدتوں ہجر پہ رکھیں گے اِجارہ اپنا آؤ یکمشت اٹھا آئیں خسارا اپنا اسکی پرچھائی تلک کی بھی میں حقدار نہیں میں کہ جس شخص کو کہہ دیتی تھی سارا ، اپنا🔥 Mahii 💔 AY JAAN E ALI G 🌹
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھو اور پھر ہر زبان میں لفظ محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں.! مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے🥀 کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے🔥 Mahii 💔AY JAAN E ALI G..FM
کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز ،اپنی محبت کے ...!!💕 💕 پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے ...!!💕 💕 تُجھے ٹُوٹ کر چاہا ہے اور عُمر بھر چاہیں گے ...!!💕 💕 ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے🔥 Mahii 💔
چھوڑکےجاناہےتوجا پرمات ادھوری ثابت کر مجھ سےجھگڑا کراور مجھکو غیرضروری ثابت کر____!! بات بجاہے کہ ہوتے ہیں دوچارمسائل سب کےہی جانتی ہوں مجبوری کولیکن مجبوری ثابت کر_____!! بحث نہیں بنتی دونوں کی پھربھی اےبہتان پرست جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں ایک توپوری ثابت کر🔥 Mahii 💔