Damadam.pk
hoomig99's posts | Damadam

hoomig99's posts:

Beautiful People image
h  : ہمیں بھی آج ہی کرنا تھا انتظار اس کا🥀 اسے بھی آج ہی سب وعدے بھول جانے تھے🔥 - 
ہاتھ جوڑے پاؤں پکڑے قسمیں بھی دیں🥀
نہیں  اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا🔥 Mahii 💔
h  : ہاتھ جوڑے پاؤں پکڑے قسمیں بھی دیں🥀 نہیں اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے - 
رابطے بھلے نا ہوں🥀
چاہتیں تو رہتی ہیں🔥 Mahii 💔
h  : رابطے بھلے نا ہوں🥀 چاہتیں تو رہتی ہیں🔥 Mahii 💔 - 
آؤ، کہ آج ختم ہوئی داستانِ عشق🥀
اب ختمِ عاشقی کے فسانے سنائیں ہم🔥 Mahii 💔
h  : آؤ، کہ آج ختم ہوئی داستانِ عشق🥀 اب ختمِ عاشقی کے فسانے سنائیں ہم🔥 Mahii 💔 - 
ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر🥀
 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا🔥 Mahii 💔
h  : ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر🥀 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے - 
کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی🥀
تیری آنکھوں  کو  اگر  سارا  جہاں بولتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی🥀 تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں - 
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!!
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!
ہم نے جینے کی تمنا ہی چھوڑ دی ورنہ!!
زندگی ہم سے میرے دوست بیگانی کب تھی!!
میری تصویر جلاتے ہوئے کچھ سوچنا تھا !!
ہاں تیرے پاس وہ میں تھا نشانی کب تھی!!
دل کی ضد پے ہم آس لگا ہی بیٹھے🥀
تم سے امیدوفا ہم نےلگانی کب تھی🔥 Mahii 💔
h  : تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!! ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!! - 
وہ شخص بے مثل بے مثال چاہیئے🥀
کسی قیمت پر مجھے ہر حال چاہیئے.
میرا حال جس نے بے حال کر رکھا ہے.
وہ مجھے میری بانہوں میں نڈھال چاہیئے🔥 Mahii 💔
h  : وہ شخص بے مثل بے مثال چاہیئے🥀 کسی قیمت پر مجھے ہر حال چاہیئے. میرا حال جس نے - 
جل جاٶ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن🥀
اپنوں سے کبھی ساٸیہ دیوار نہ مانگو🔥 Mahii 💔
h  : جل جاٶ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن🥀 اپنوں سے کبھی ساٸیہ دیوار نہ مانگو🔥 - 
کبھی دل چاہتا ہے ناں؟🥀
 کہ ہم دنیا سے چھپ جائیں.
 نہ آنکھوں میں کوئی منظر.
 نہ دل میں خواہشیں باقی.
 نہ دلکش خواب پلکوں پر.
 نہ امیدیں نگاہوں میں.
 نہ پاؤں میں سفر کوئی.
 نہ آسیں دل کو بہلائیں.
 رگوں میں دوڑتے آنسو.
کہیں تو اب ٹھہر جائیں.
گرے پتوں کے بستر پر.
 چلو اک نیند سو جائیں🔥 Mahii 💔
h  : کبھی دل چاہتا ہے ناں؟🥀 کہ ہم دنیا سے چھپ جائیں. نہ آنکھوں میں کوئی منظر.  - 
Pakistani Celebs image
h  : نہ جانے کس سے ہم بچھڑے تھے ایسے🥀 زمانے بھر نے دل رکھا ہمارا🔥 Mahii 💔 - 
وہ لڑکی کیسے سہے گی اتنے دکھ🥀 
جو زیادہ غصے میں ہو تو رو دیتی ہے🔥 Mahii 💔
h  : وہ لڑکی کیسے سہے گی اتنے دکھ🥀 جو زیادہ غصے میں ہو تو رو دیتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتے🥀 
ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی ؟.
تُو بہت دُور،بہت دُور گیا تھا مجھ سے 
میری آواز میرے یار.کہاں تک جاتی ؟🔥 Mahii 💔
h  : تھک گئے ہونٹ تیرا نام بھی لیتے لیتے🥀 ایک ہی لفظ کی تکرار کہاں تک جاتی ؟. - 
❤️❤️Mahii⁦❤️⁩⁦❤️⁩
کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا
تو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کو
اور بےتابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کو
میں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
جب کبھی موڈ میں آکر مجھے چوما کرتی
تیرے ہونٹوں کی میں حدت سے دہک سا جاتا
رات کو جب بھی نیندوں کے سفر پر جاتی
مرمریں ہاتھ کا اک تکیہ بنایا کرتی
میں ترے کان سے لگ کر کئی باتیں کرتا
تیری زلفوں کو ترے گال کو چوما کرتا
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناں
اپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
مجھ کو بے تاب سا رکھتا تری چاہت کا نشہ
میں تری روح کے گلشن میں مہکتا رہتا
میں ترے جسم کے آنگن میں کھنکتا رہتا
کچھ نہیں تو یہی بے نام سا بندھن ہوتا
کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا🔥 Mahii 💔
h  : ❤️❤️Mahii⁦❤️⁩⁦❤️⁩ کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا تو بڑے پیار سے چاؤ سے - 
سُرمے کی دھار بھی بحال نہ کر سکی🥀 
جم گیا میری آنکھ میں کِس کی کمی کا دُکھ🔥 Mahii 💔
h  : سُرمے کی دھار بھی بحال نہ کر سکی🥀 جم گیا میری آنکھ میں کِس کی کمی کا دُکھ🔥 - 
*تیرے پاس ہی ہوگا ذرا پھر سے دیکھ🥀
*میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا🔥 Mahii 💔
h  : *تیرے پاس ہی ہوگا ذرا پھر سے دیکھ🥀 *میرے سینے سے دل آخر گیا تو کہاں گیا🔥 - 
جن کے جانے سے جان جاتی تھی🥀 
ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے۔🔥 Mahii 💔
h  : جن کے جانے سے جان جاتی تھی🥀 ہم نے ان کا جانا بھی دیکھا ہے۔🔥 Mahii 💔 - 
Turkish Celebs image
h  : اپنی آواز کی خیرات نہیں دی اس نے🥀 میں نے چاہا بھی مگر بات نہیں کی اس نے ۔۔🔥 - 
Beautiful People image
h  : `تیری تصویر سے کروں باتیں🥀 ہائے.ممکن نہیں``ملاقاتیں🔥 Mahii 💔 - 
تو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا🥀
میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں رہا.
فقط یہ آپ ہی کا گلہ نہیں ھے میرے محترم
ہمارے ساتھ جو بھی رہا قرار میں نہیں رہا🔥 Mahii 💔
h  : تو کیا ہوا جو آپ کے شمار میں نہیں رہا🥀 میں مختلف سا شخص تھا ہزار میں نہیں -