hoomig99 : کتنا مشکل ہے ازیت یہ گوارا کرنا ۔۔ دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا ۔۔... MORE▼زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی ۔۔ سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا۔۔ کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن ۔۔ ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا ۔۔ کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ ۔۔ کتنا آساں ہے ہواوں کو اشارہ کرنا ۔۔ زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے ۔۔ ایسا برتاو کسی سے نہ دوبارہ کرنا ۔۔🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs hoomig99 : ﻭﮦ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮتی ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ... MORE▼ﮨﻮﺗﯽ۔🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : آ جاؤ کہ ترسی ہیں تمہیں دیکھنے کو میری آنکھیں. یہ التجائے دل ہے.تقاضا تو... MORE▼نہیں ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : جو درد آپ کو مار نہیں سکتا وہی درد آپ کی سب سے بڑی طاقت بن جاتا ہے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کوئی معجزہ ، کوئی کمال کرے . اسے کہو کہ رابطہ بحال کر ے. جدائی کاٹنا اس کے... MORE▼لئے بھی مشکل ہے میرا نہیں نہ کرے اپنا ہی کچھ خیال کرے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : طلاطم سانس کا.سینے میں ھے ٹوٹا ہوا کل سے. وہ مجھکو بھول بیٹھا ھے.میرا وجدان... MORE▼کہتا ھے . ملاقاتیں نہیں ممکن.تعلق بھی محال اب تو. تیرے لہجے کی چاہت کا.چھپا فقدان کہتا ھے. محبت کھیل ایسا ھے.جہاں سب ہار کے جیتے. یہ بازی ہم ھی ہاریں گے.یہ ہر میدان کہتا ھے. یوں توڑو رابطے مجھ سے.یا چاھے راستے بدلو. بھُلا پھر بھی نہ پاؤ گے.میرا امکان کہتا ھے. کسی بےبس کی آہوں کا.سمندر لے کے ڈوبے گا خسارہ تم ھی پاؤ گے سُنو.میزان کہتا ھے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : "مجھے عیدی میں کیا دو گے" وہ مجھ سے جب بھی ملتی ہے گلے سے لگ کے کہتی ہے میں... MORE▼کہتا ھوں "میری جاناں !! بتاؤ کیا میں دوں تم کو کوئی کنگن، کوئی بالی یا کوئی سوٹ مخمل کا" تو میرے کان میں چپکے سے کہتی ہے "نوازش جی مجھے اس عید پر کنگن ، کوئی جھمکا نہیں لینا اگر دینی ہے تو دے دو کلائی میرے ہاتھوں میں جسے میں عمر بھر تھاموں تمہارے ساتھ چل پاؤں مجھے تم بن کوئی بھی چیز اب اچھی نہیں لگتی مجھے عیدی نہیں لینی میں اب بچی نہیں لگتی🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کوئی معجزہ ، کوئی کمال کرے اسے کہو کہ رابطہ بحال کر ے. جدائی کاٹنا اس کے... MORE▼لئے بھی مشکل ہے. میرا نہیں نہ کرے اپنا ہی کچھ خیال کرے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کوئی معجزہ ، کوئی کمال کرے اسے کہو کہ رابطہ بحال کر ے جدائی کاٹنا اس کے لئے... MORE▼بھی مشکل ہے میرا نہیں نہ کرے اپنا ہی کچھ خیال کرے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : پرکھنا مت کہ اس میں لوگ اکثر جیتتے ہیں، پھر ہار جاتے ہیں سادگی میں بھی حسن... MORE▼ہے ایسا آئینے جن سے ہار جاتے ہیں درد میں کچھ ضرور ہو گا جو زندگی اس میں کاٹ جاتے ہیں کچھ نا کہنا ہے کس قدر مشکل کچھ کہو تو وہ روٹھ جاتے ہیں راہزن ہی فقط نہیں خطرہ راہبر بھی تو لوٹ جاتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنوں کو۔ .جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو... MORE▼رابطہ اچھا نہیں لگتا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کب تک یوں خاموش محبت کرو گی میری ا. کر بھی دو اظہار اب یہ دل تمہارا ہونا... MORE▼چاہتا ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Indian Celebs hoomig99 : تیرے ہونٹوں کا دل بتاتا ہے تیرا لہجہ بھی میٹھا ہوگا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : عید کا دن بڑا اداس گیا، فون کی گھنٹی تک خاموش رہی🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs hoomig99 : اُسے کہنا کہ چاہت کا بھرم ٹوٹنے نہ دینا. پل دو پل ہی آجانا سنا ہے عید آئی... MORE▼ہے🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : کسی نے مجھ سے پوچھا : دیدار یار نہ ہو تو عید ہو جاتی ہے؟؟ میں نے جواب... MORE▼دیا.عید گزر جاتی ہے لیکن ہوتی نہیں🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : عید کے دن بھی ی. تیرا انتظار تھا انتظار ھی رہ گیا🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟ وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا وہ جو خواب تھا وہ بکھر... MORE▼گیا. کبھی موسموں کی نظر لگی کبھی واہموں نے ڈرا دیا. کبھی منزلوں کے سراب نے ہمیں خاک ہی میں ملا دیا. کبھی زندگی کی کتاب سے ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا. بس اسی لیے وہ جو جا رہا تھا تو دور تک. اسے دیکھتے ہی رہے مگر نہیں دی صدا. اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : دل کـو تیـرا ملال رہـا روزِ عید بھی گزری تیرے بغیر خوشی بھی گراں مجھے🔥... MORE▼Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
hoomig99 : عید رُخصت، نصیب ناقص اِنتظار ضائع، اُمید قائم🔥 Mahii 💔 - 42 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT