Damadam.pk
hoomigg's posts | Damadam

hoomigg's posts:

*خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر🖤
*تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے🔥 Mahii 💔
h  : *خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر🖤 *تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
Mery Bas Me Nahi Hy Warna Me 🖤Khud Ko Galy Laga K Rota🔥 Mahii 💔
h  : Mery Bas Me Nahi Hy Warna Me 🖤Khud Ko Galy Laga K Rota🔥 Mahii 💔 - 
ہم رہ جاٸیں گے تیری زندگی میں🖤 
"ایک دفعہ کا ذکر ہے" کی طرح🔥 Mahii 💔
h  : ہم رہ جاٸیں گے تیری زندگی میں🖤 "ایک دفعہ کا ذکر ہے" کی طرح🔥 Mahii 💔 - 
وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے سکون مجھے🖤
وہ میرا انتخاب ہے کوئ اسے اداس نہ کرے🔥 Mahii 💔
h  : وہ ہنستا ہے تو مل جاتا ہے سکون مجھے🖤 وہ میرا انتخاب ہے کوئ اسے اداس نہ کرے🔥 - 
Beautiful People image
h  : جب بھی رہی شکائیت ہی رہی دنیا کو🖤 کھبی کچھ کہنے پہ کھبی چُپ رہنے پہ🔥 Mahii - 
جی جی نہیں ہوتی مجھ سے🖤
غلط کو غلط کہنے کی عادی ہو🔥 Mahii 💔
h  : جی جی نہیں ہوتی مجھ سے🖤 غلط کو غلط کہنے کی عادی ہو🔥 Mahii 💔 - 
چلو۔مان بھی جاؤ اب🖤
کہ میرے بن ادھورے ہو تم🔥 Mahii 💔
h  : چلو۔مان بھی جاؤ اب🖤 کہ میرے بن ادھورے ہو تم🔥 Mahii 💔 - 
ہمیں ملا بھی تو معشوق کس طرح کا مِلا🖤 
جفا پسند🖤بد اخلاق🖤فتنہ گر🖤گستاخ🔥 Mahii 💔
h  : ہمیں ملا بھی تو معشوق کس طرح کا مِلا🖤 جفا پسند🖤بد اخلاق🖤فتنہ گر🖤گستاخ🔥 - 
تیرا حق ہے مجھ پہ🖤تیرا ہی رہے گا  
محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی  جائے🔥 Mahii 💔
h  : تیرا حق ہے مجھ پہ🖤تیرا ہی رہے گا محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملی  - 
Tum Py Lota Di zat Apni Tum Bi Na Hoi Mery🔥 Mahii 💔
h  : Tum Py Lota Di zat Apni Tum Bi Na Hoi Mery🔥 Mahii 💔 - 
یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے 🖤کا ہنر رکھتی ہے🔥 Mahii 💔
h  : یہ وقتی محبتیں جوانی کو بڑھاپے میں بدلنے 🖤کا ہنر رکھتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
محبت کھا گئ جوان نسلوں کو🖤
اب یہ لڑکے عیدوں پر خوش نہیں ہوتے🔥 Mahii 💔
h  : محبت کھا گئ جوان نسلوں کو🖤 اب یہ لڑکے عیدوں پر خوش نہیں ہوتے🔥 Mahii 💔 - 
میں واقف ہوں🖤ان عارضی محبتوں سے🖤
مجھ سے بھی ایک بار کسی نے کی تھی🔥 Mahii 💔
h  : میں واقف ہوں🖤ان عارضی محبتوں سے🖤 مجھ سے بھی ایک بار کسی نے کی تھی🔥 Mahii 💔 - 
Turkish Celebs image
h  : سُسَک سُسَک کہ مانگنے والوں کو بھی مُیسر نہ ہوا میں🖤 میرے یار کی دعائیں کچھ - 
hoomigg
 

درد سہنے میں کمال رکھتی تھی🖤
سواۓ خود کے وہ سب کا خیال رکھتی تھی
ہاں وہ نازوں سے پلی بابا کی لاڈلی
جانے کیسا حوصلہ بے مثال رکھتی تھی
لب پہ آتی نہ تھی کبھی حرف شکایت
وہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی🥀
آنکھ نم تھی لبوں پہ تھا تبسم اسکے
جانے کیسے وہ اتنا ضبط کمال رکھتی تھی
دل میں درد کا سمندر لے کر
جانے آنسو کہاں سنبھال رکھتی تھی🥀
بے چین شہر کی وہ پر سکون لڑکی
رسم دنیا کا کتنا خیال رکھتی تھی🔥 Mahii 💔

میں اُس کے دل میں روشن ہُوا اور اُس کے بعد🖤 
پھر وُہی ہُوا جو چَراغوں کے سَاتھ ہوتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : میں اُس کے دل میں روشن ہُوا اور اُس کے بعد🖤 پھر وُہی ہُوا جو چَراغوں کے - 
Tum Py Marty Hn Hum Mar Jai Ge Sab Ye Kehty Hn Hum Kar Jai Ge🔥 Mahii 💔
h  : Tum Py Marty Hn Hum Mar Jai Ge Sab Ye Kehty Hn Hum Kar Jai Ge🔥 Mahii 💔 - 
کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو🖤
کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے🔥 Mahii 💔
h  : کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو🖤 کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے🔥 Mahii - 
شہر میں سختی ہے ترسیل و مے نوشی پر🖤 
 اور تُو ہے کہ آنکھیں سرِ عام لیے پھرتا ہے🔥 Mahii 💔
h  : شہر میں سختی ہے ترسیل و مے نوشی پر🖤 اور تُو ہے کہ آنکھیں سرِ عام لیے - 
بچھڑ کے جان تیرے آستاں سے🖤
لگایا جی بہت پر جی لگا نہیں🔥 Mahii 💔
h  : بچھڑ کے جان تیرے آستاں سے🖤 لگایا جی بہت پر جی لگا نہیں🔥 Mahii 💔 -