Damadam.pk
hoomigg's posts | Damadam

hoomigg's posts:

Eid mubarak
h  : Eid Mubarak G🔥 Mahii 💔 - 
مصروف ہے دنیا عید کی تیاریوں میں"♡🖤
اور میں فکر مند ہوں ہر ایک سے ہنس کر ملنا ہوگا🔥 Mahii 💔
h  : مصروف ہے دنیا عید کی تیاریوں میں"♡🖤 اور میں فکر مند ہوں ہر ایک سے ہنس کر - 
عید مبارک🌙ت
h  : عید مبارک🌙ت - 
*دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو🌙
*مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ پر🔥 Mahii 💔
h  : *دن بھر خفا تھی مجھ سے مگر چاند رات کو🌙 *مہندی سے میرا نام لکھا اس نے ہاتھ - 
Beautiful People image
h  : نہ جانے کس راہ سے آ جائے وہ آنے والا🖤 ہم نے تو ہر سمت سے دیوار گرا رکھی ہے🔥 - 
تیرے بعد ہم نے اپنے بال نہیں سوارے🖤
 اور تو کاجل لگائے پھرتی ہے🔥 Mahii 💔
h  : تیرے بعد ہم نے اپنے بال نہیں سوارے🖤 اور تو کاجل لگائے پھرتی ہے🔥 Mahii 💔 - 
دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا
 میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں🔥 Mahii 💔
h  : دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک - 
Ye Dulat Shohrat Kya karni Tery Piyar ka Sahara Kafi Hy🔥 Mahii 💔
h  : Ye Dulat Shohrat Kya karni Tery Piyar ka Sahara Kafi Hy🔥 Mahii 💔 - 
Beautiful People image
h  : دل لے کے میرا ہاتھ میں🖤 کہتے ہیں مجھے سے وہ🖤 کیا لو گے اس کہ دام🖤 بتانا - 
Muje Tum Yad Ate Hooo🔥 Mahii 💔
h  : Muje Tum Yad Ate Hooo🔥 Mahii 💔 - 
یہ عیدیں بھی عجیب ہوتی ہیں ، ہر اُس 🖤انسان کی یاد دل میں تازہ کر دیتی ہیں جس نے ہمارے ساتھ وقت گُزارا ہو لیکن اب قبرستان جا بسا ہو🔥 Mahii 💔
h  : یہ عیدیں بھی عجیب ہوتی ہیں ، ہر اُس 🖤انسان کی یاد دل میں تازہ کر دیتی ہیں جس - 
آؤ تمہیں کال کروں🖤میرا دل بہت اداس ھے🔥 Mahii 💔
h  : آؤ تمہیں کال کروں🖤میرا دل بہت اداس ھے🔥 Mahii 💔 - 
hoomigg
 

پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہے🖤
اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت
لیکن اس سے کام چلایا جا سکتا ہے
دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں
اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
مجھ گمنام سے پوچھتے ہیں فرہاد و مجنوں
عشق میں کتنا نام کمایا جا سکتا ہے
یہ مہتاب یہ رات کی پیشانی کا گھاؤ
ایسا زخم تو دل پر کھایا جا سکتا ہے
پھٹا پرانا خواب ہے میرا پھر بھی تابشؔ
اس میں اپنا آپ چھپایا جا سکتا ہے🔥 Mahii 💔

كِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری
كوئی بھی پُھول مِرے نام پر نہیں آیا
🖤
یہ كیسی بات كہی شام كے ستارے نے
كہ چَین دل كو مِرے رات بھر نہیں آئ🔥 Mahii 💔
h  : كِسی چراغ نے پُوچھی نہیں خبر میری كوئی بھی پُھول مِرے نام پر نہیں آیا 🖤  - 
یہ اداۓ بے نیازی کے وہ میرے دل کو لے کر🖤 
بڑی بے رُخی سے بولے،کسی کام کا نہیں🔥 Mahii 💔
h  : یہ اداۓ بے نیازی کے وہ میرے دل کو لے کر🖤 بڑی بے رُخی سے بولے،کسی کام کا - 
Beautiful People image
h  : سب کے اختلاف اپنی جگہ مگر۔🖤 مُجھ پہ جَچتا ہے یُوں سَب سے مُختلف ہونا🔥 Mahii - 
آپ مجھے سمجھا کرو جاناں🖤
سن تو سارے لیتے ہیں🔥 Mahii 💔
h  : آپ مجھے سمجھا کرو جاناں🖤 سن تو سارے لیتے ہیں🔥 Mahii 💔 - 
🖤میرے پاس لفظ نہیں🖤باتیں نہیں.شکایتیں نہیں🖤
🖤بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو🔥 Mahii 💔
h  : 🖤میرے پاس لفظ نہیں🖤باتیں نہیں.شکایتیں نہیں🖤 🖤بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے - 
سیانے کہتے ہیں 
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی🖤
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں🖤
مرضی سے کُھلتے ہیں🖤
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ 
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا🖤
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
 پڑے نہ رہنا🖤
خود کو بھکاری نہ بنانا🖤
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں🔥 Mahii 💔
h  : سیانے کہتے ہیں ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی🖤 کچھ در بڑے مست ہوتے - 
Beautiful People image
h  : اور پھر کبھی من پسند لوگوں سے بھی 🖤فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں۔🔥 Mahii 💔 -