جو دعا پوری نا ہو سکی اس🖤 اس کا کوئ تو سبب ہو گا ۔۔۔۔ جو مل نا سکا لاکھوں کوششوں کے باوجود اس کا کوئ تو اجر ہو گا ۔۔۔۔ ایک دفع سجدے میں گر کے اس کی رضا تو پوچھو اس کی محبت کا کوئ نا کوئ تو اثر ہو گا 🖤 جو آ نکھوں سے ذرا ذرا بہہ ان آ نسؤں کا کوئ نعم البدل تو ہو گا ۔🔥 UNZI 💔