وقت بے وقت
جب میرے نہیں ہو تم تو
یاد آنے کا یہ ڈھونگ کیوں؟
ہوں سوچوں میں گم کئی روز سے
ہوئی نہیں بات اس سے کئی روز سے
تھا جو روبرو میرے شب و روز
ہوتی نہیں اب دید کئی روز سے
بدبختی کا ہوا بسیرا کہ
دیکھا نہیں سویرا کئی روز سے
تیرے تو علم میں تھی ناں یہ بات
کہ یادوں پہ گزر نہیں ہے میرا
نہیں کچھ نہیں
کیوں پیار میں تو ناداں بنے😟
کسی کی مسلسل کھوج سے میں خود سے میلوں دور آ گئی ہوں 😞
وہ جب یہاں تھا تو ہم دیکھتے نہ تھے اسکو
وہ جا رہا ہے تو ہم کھڑکیاں بدلتے ہیں
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد
اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا
بدبخت
chuppppp
رات کا یہ پہر
خامشی
اندھیرہ
اور
آنسو
اک اور کہانی ختم
😔😔😔😔
کوئی روگ لگا بیٹھی ہوں
تو اب تو نہیں کوئی تمنا اسے پانے کی
زرا سی اداسی تو ہوگی اسکے جانے کی
خود سے آزاد کر رہا ہے مجھے
عشق برباد کر رہا ہے مجھے
تجھے کھونے کے خوف سے آزاد سہی
تیرے نہ ہونے کے غم سے نڈھال ہوں
بکھرے بکھرے الفاظ
اور ٹوٹی پھوٹی میں
میل کھاتے ہیں
رہے گا ملال اس جہاں میں تو ہمارا نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain