Damadam.pk
huma.M22's posts | Damadam

huma.M22's posts:

huma.M22
 

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️

huma.M22
 

اور پھر اس ترقی یافتہ زمانے میں مجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد کہ ؛ جو ننگے سر اور بغیر ڈوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا۔۔ ♥️☺️

huma.M22
 

اللّه آنکھوں کی سطح سدا گیلی نہیں رہنے دیتا
وہ جب ہنسانے پہ آتا ہے تو ایسے ہنساتا ہے😌
کہ اشک بھی رشک میں پڑ جاتے ہیں♥️
💞😇

huma.M22
 

~ کوئی پوچھے ذرا ان سے کہ دل جب مر گیا ہو تو کیا تدفین جائز ہے۔۔؟؟ محلے کی کسی مسجد میں کیا اعلان واجب ہے۔۔؟ 🙂 کوئی پوچھے ذرا ان سے کہ محبت چھوڑ دینے پر دلوں کو توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا۔۔؟ 🔥 عجب قانون ہے صاحب ! کوئی پوچھے ذرا ان سے محبت اس کو کہتے ہیں۔؟ جو سب کچھ ختم کرتی ہے دلوں کو بھسم کرتی ہے 💔- اگر یہی محبت ہے تو نفرت کس کو کہتے ہیں۔۔؟ 🙂🌍-

huma.M22
 

ایسے لوگوں کا ساتھ تھام لیں جو آپکو قرآن کے قریب کریں ۔۔ ایسے دوست کو تلاش کریں ۔۔ ایسے ساتھی کے ساتھ پکا تعلق بنا لیں ۔۔ شروع میں شاید آپکو ایسے ساتھی کے ساتھ لطف نہ آئے ۔۔ لیکن یقین کریں آہستہ آہستہ آپ بھی ان جیسے ہو جائیں گے آپکا دل بدل جائے گا ۔۔۔ آپکو پتا بھی نہیں چلے گا کہ یہ سب کیا ہوگیا ۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپکا عبادت میں دل لگنے لگے گا ۔۔۔ آپکے دل کی زندگی بدل جائے گی ۔۔۔ اسلیے اگر کسی کو کوئی ایسے ساتھی مل جائیں جو اسے قرآن کے قریب کرے تو وہ انکی دوستی پر گرہ باندھ لے🥀🦋

huma.M22
 

سب سو گئے خوشی خوشی اپنے حال دل سنا کر
اے خدا
کیا میرا کوئی نہیں جو مجهے پوچهے کہ تم کیوں جاگ رہی ہو

huma.M22
 

جنوری کی پہلی بارش☔
ہواؤں کی سنسناہٹ⛈️
مٹی کی خوشبو😍
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں💦
چائے کا کپ☕
اور اچھا سا ناول📒 ____🖤✨
⚘🌹❤

huma.M22
 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل تے میرا ۔۔۔۔
کملا ہویا۔۔۔۔
جانے کہڑے خواب سجا بیٹھا۔۔۔۔
تُوں میرا ہے ۔ ۔۔۔
میرا ہی اے۔۔۔
خود نُوں لارے لا بیٹھا ۔۔۔۔۔۔
میرا روم روم خالی اے۔۔۔۔
میرے سارے خواب جعلی نے۔۔۔
میرے کول ااا۔۔۔۔
دل نُوں سمجھا۔۔۔۔
تُوں میرا نہیں ۔۔۔۔۔
تُوں میرا نہیں ۔۔۔۔۔۔