خوبصورت ہیں آنکھیں تیری'' رات کو جاگنا چھوڑ دے
خودبخود نیند آ جائیگی'' تو مجھے سوچنا چھوڑ دے۔۔۔۔
تیرے اقرار پہ لعنت تیرے جھوٹے پیار پہ لعنت ،🤭😂
تجھ پہ لعنت تیرے نئے یار پہ لعنت۔۔!!😛😛😒🙄
آج میں نے HBL ہیلپ لائن پہ کال کی
اور کہا محترمہ میرا بیلنس چیک کر کے بتائیے گا تاکہ میں اندازہ لگا سکوں کہ ایپل کا کونسا موبائل خرید سکتا ہوں۔
بیلنس چیک کرنے کے بعد لڑکی نے جواب دیا:
محترم بیلنس کے حساب سے تو آپ صرف ایپل کا جوس ہی لے سکتے ہیں🤪😂😂😂
سنو___!😌😍
میں بازار جا رہا ہوں
کیا لاؤں تمہارے لئے__❤
جلدی اٹھا کرو محترمہ😠😠
میری امی کو نکمی بہو پسند نہیں ۔😂😂😂
یہ بھی اُسکی محبت ہے کہ
دنیا میں اتنی دیواروں کو چھوڑ کر اُس نے
مجھے ہی چونا لگایا۔۔۔
کہتی مجھے کالا رنگ بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔!!! 😍
جب میں نے اپنی فوٹو بھیجی تو بلاک کر گئی ۔۔۔!! 😂😂
مجھے نہیں پتہ 😏
اس عید پہ مجھے ڈمپل والی بکری چا ہیے 😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain