Damadam.pk
i.am.funny's posts | Damadam

i.am.funny's posts:

i.am.funny
 

نازک نازک سی اِک گڑیا
لوگ کہیں گے سب اس کو اُڑیا
کاغذ کے سب کپڑے پہنے
دھاگے کے سب زیور گہنے
سیدھی جائے ، مڑتی جائے
پری نہیں ، پر اڑتی جائے
Answer 👇👇👇

i.am.funny
 

ایک صاحب دفتر پہنچے تو انکی آنکھیں سوجی ہوئ تھیں اور منہ پر بارہ بج رہے تھے
صاف لگ رہا تھا کہ کہیں سے پٹ کر آ رہے ہیں۔ دوستوں نے وجہ پوچھی تو مسکرا کر بولے ، اصل وجہ بس اتنی ہے کہ ہماری نوجوان ملازمہ کو گدگدی بہت ہوتی ہے۔۔۔
دوستوں نے پوچھا: لیکن تمہاری ٖحالت کا اس سے کیا تعلق؟۔
اُن صاحب نے منہ بناتے ہوئے کہا: بس یار، میری بیوی نے ملازمہ کے ہنسنے کی آوازیں سن لی تھیں۔

i.am.funny
 

شیشوں کی کوٹھڑی کانٹوں کی باڑ
سفید اور کالا رنگ ہے بوجھ میرے یار
A jao damadam ke heroes

i.am.funny
 

نہ ان کے کان نہ ان کی زبان
مگر شور مچائیں خوب، کھایں ہماری جان
Answer zror den

i.am.funny
 

یک اکیلا سب کے ساتھ
سب کے اوپر اس کا ہاتھ

i.am.funny
 

ابا جان اک ڈبہ لائے – نہ کچھ پئے نہ کچھ
کھائے
کان مروڑو فورا بولے – دنيا بھر کي سير
کرائے

i.am.funny
 

کالا ہے پر کوا نہیں
درخت پر رہتا ہے بندر نہیں
پتلی کمر ہے پر چیتا نہیں
جو نہ بوجھے وہ جیتا نہیں
Ahsan damadan.pk

i.am.funny
 

abhi abhi pta chla hai ke damadam ka like buton khrab ho gia hai chahe dba kar dekh lo😜

i.am.funny
 

Plezzzz follow me 😭😭😭😭

i.am.funny
 

ایک میدان کی پانچ سڑکیں کوئی چھوٹی کوئی بڑی

i.am.funny
 

دنیا میں زیادہ تر مرد حضرات عورت کی وجہ سے نیک ہیں
کچھ بیوی کے خوف سے اور کچھ حوروں کے شوق سے..........

i.am.funny
 

دنیا میں ہیں ہم دو بھائی
بھاری بوجھ اٹھانے والے
پاؤں تلے دب جانے والے
لیکن یہ ہے بات نرالی
دن بھر تو ہم بھرے ہوئے ہیں
رات آئے تو بالکل خالی

i.am.funny
 

بات انوکھی کیا کوئی جانے
اِک ڈبیا میں سینکڑوں دانے
میٹھے میٹھے، رنگ رنگیلے
رس بھرے، رس دار ، رسیلے
کوئی چُوسے ، کوئی چبائے
بچّہ بوڑھا ہر اِک کھائے

i.am.funny
 

ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو...
مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....

i.am.funny
 

دونوں کو باندھا ایک ہوئے
دونوں کو کھولا دور ہوئے

i.am.funny
 

اسی وقت اسی جگہ
روز پہنچ جاتی ہے...

i.am.funny
 

دوست: سناؤ یار تمہاری اس مرغی کا کیا حال ہے، جو سائیکل کے نیچے آ گئی تھی...؟
دوسرا دوست: یار حال تو ٹھیک ہے، مگر انڈے ٹوٹے ہوئے دیتی ہے.....

i  : Post office - 
i.am.funny
 

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟
میں نے کہا....
اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے.......
Ahsan damadam.pk

i.am.funny
 

پہلا نشئی: میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے جا کر میرے لئے سر درد کی گولی لے آؤ....
دوسرا نشئی: یار میرا بازو ٹوٹ گیا ہے... میں کیسے جا سکتا ہوں....
تیسرا نشئی: مگر میں تو گونگا ہوں... میں دکان پر جا کر کیا کہوں گا.....