کبھی ہم نے سوچا کے جب ہم مسلمانوں کاو نیا سال شروع ہوتا ہے تو بتاو زار کتنے نان مسلم. کرتے ہیں ہمیں میں نے تو نہیں دیکھا نا سنا پھر ہم غیر مسلموں کو فالو کیوں کرتے ہیں یہ تو ان ک مزہب میں شامل ہے اس کو منانا کبھی غور کیا کبھی سوچا کہ انہوں نے کتنی اہمیت دی ہمرے نے سال کو وہ لوگ اسے بھی مسلمان دہشت گرد ہے کہ نام سے جوڑ دیتے ہم مسلمان اپنا مقام خود ہی گوا چکے ہیں کم سے کم. میں تو نہیں کہوں گی کسی کو مبارک ..ہمارا نیا سال شروع ہو چکا ہے کب کا.. ہ
tiktok p asha log b han jo ashi vedios bnata hn phr report kiun krta hn un ko log.. jin ki vedios buri hota bura alfaz k istimal krta han un ko to koi b report ni krta.. mtlb kya h is bat k ..
اگر مشہور ہونا جسم سے کپڑے اتارنے کا نام ہے سرے ڈوپٹہ اتارنے کا نام ہے تو مجھے افسوس ہے ان لڑکیوں پہ جو فاطمہ کے نام سے ہی بس واقف ہے.. کہاں کی شہرت کیسی شہرت اور کس کے لیے شہرت کیا فاہدہ ایسی شہرت کا جس میں اپ کو بتاتے ہوے بھی شرم آے کے میں اک مسلمان لڑکی ہوں... اور وہ گورے پھر ہیران ہوتےہوے اچھا اپ مسلمان ہو یقین کرو میں نے دیکھا ہے ملایشیا میں مسلمان لڑکیوں کو ان کی پہچان ان کا حجاب ہے