*_انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں_* *_اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے_* *_یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں_* *_کچھ گزرے ہوئے لمحے' کچھ بچھڑے ہوئے لوگ۔"😖💔_*
لوگ سارے ہی بڑے دل کے ملے ہیں مجھ کو جب بھی دیتے ہیں مجھے زخم بڑا دیتے ہیں ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایّام جنہیں لوگ جب تخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں 🙃