نظر انداز کرتے ہو تو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
انہیں نظروں سے ڈھوندو گے نظر جب ہم نا آئیں گے
اے زندگی تجھ پر میری خوشیاں ادھار ہیں
معصوم سی خواہش
سفید جوڑا روتے ہوئے لوگ
دنیا میں جھوٹے لوگوں کو ہی بڑے ہنر آتے ہیں سچے لوگ تو الزاموں سے ہی مر جاتے ہیں
EK HANSTI HUI UDASI HE OR CHEHRE NHI HE MERE PAS
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی ادھوری تمناؤں پر شرمندہ ہوں میں
میں چاہوں میں چاہوں
دل سے میں یے چاہوں
ڈریگنز کے سنگ اڑ کے
دور دیش پہنچ جاؤں
HYYY WO DIN
ہم بھی گئے تھے اظہار محبت کرنے
پھولوں کی خوشبو اب بھی ہمارے جسم سے آتی ہے
چلو مان لیا میں بے وفا
اور جو تم نے وفا کی اس پر لانت
شریف بن کے کچھ لوگ اقات دکھاتے ہیں