Damadam.pk
iNnOxeNt_JuTti's posts | Damadam

iNnOxeNt_JuTti's posts:

موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی🥲
دل بہلا تھا ذرا سا____ کہ پھر رات ہو گئ🥺🌃
i  : موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی🥲 دل بہلا تھا ذرا سا____ کہ پھر رات ہو - 
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے
یہ دنیا داری کے سارے کام  ، پھر رفع دفع
i  : آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے یہ دنیا داری کے سارے کام ، پھر رفع - 
بدنام تو بہت ہوں میں پر تو بتا 
تیرے سننے میں کونسا قصہ آیا ؟🤔
i  : بدنام تو بہت ہوں میں پر تو بتا تیرے سننے میں کونسا قصہ آیا ؟🤔 - 
پاؤں میں اب کوئی زنجیر نہیں ڈالتے ہم 
دل جدھر ٹھیک سمجھتا ہے ادھر جاتے ہیں
i  : پاؤں میں اب کوئی زنجیر نہیں ڈالتے ہم دل جدھر ٹھیک سمجھتا ہے ادھر جاتے ہیں - 
iNnOxeNt_JuTti
 

سب کچھ خدا کے حوالے کر کے
مطمئن ہوتے ہیں اُداس نہیں 🍁🌝
رومی🍂

iNnOxeNt_JuTti
 

" وقت نے دکھائے ہیں وفادار بھی،اداکار بھی...!!!🤍🖤

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کیلئے 
تم نہ ہونے کی ازیت کو کہاں سمجھو گے__🥀
i  : تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کیلئے تم نہ ہونے کی ازیت کو کہاں سمجھو گے__🥀 - 
iNnOxeNt_JuTti
 

Log pta ni kesy rang badl lety hein
Me tu pehly b chitti thi ab b chitti hn🤷♀️💁♀️🙂

#ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ہیں ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻼﻝ ﺗﮭﻮﮌﯼ ہے!!!!!
ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﺮﻭﺍﮦ
ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﻮﮌﯼ ہے___!!!
i  : #ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ہیں ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻼﻝ ﺗﮭﻮﮌﯼ ہے!!!!! ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺅﮞ - 
Digital Art image
i  : *♥️🌎"خاص ہیں وہ لوگ"🥀 ❤️* *جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں"🐼🖤🖇️😚* - 
*لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے محبت*لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے 'محبت' سمجھنے کی غلطی مت کیجیے.🙂💔*' سمجھنے کی غلطی مت کیجیے.🙂💔*
i  : *لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے محبت*لوگ اپنی بوریت - 
Beautiful People image
i  : اپنا معیار اور اپنا اخلاق اچھا رکھو ❤🔥 مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں - 
آج میری آنکھوں میں دن چڑھے گا
چاند نے میری آنکھوں میں رات گزاری ھے
i  : آج میری آنکھوں میں دن چڑھے گا چاند نے میری آنکھوں میں رات گزاری ھے - 
iNnOxeNt_JuTti
 

کوئی تو ایسا ھو💕
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو💕
جسکی باتوں کی خوشبو سے💕
روح تک مہک جائے💕
کوئی تو ایسا ھو💕
جسکی محبت سے محبت ھو💕
جسکے قدموں کی آھٹ سے💕
دل میں ہلچل ھو💕
کوئی تو ایسا ھو💕
جو وفاؤں میں با کمال ھو💕
جو محبتوں میں لازوال ھو💕
کوئی تو ایسا ھو💕
جو میرے جیسا ھو💕

Romantic Poetry image
i  : ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی جا تجھے دان کئے دھوپ پہ وارے ہوئے دن🖤 - 
iNnOxeNt_JuTti
 

کوئی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو اللہ رب العالمین اس کے لیے دعا کا وسیلہ توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا
اللہ تمہاری دعاؤں پر کن فرمائے💯🖤

Attitude Poetry image
i  : اداس اور میں نہیں تو بس دل آٹھ گیا ہے ہر چیز سے - 
Turkish Celebs image
i  : کچھ پل کے لیئے بےوجہ میرے ساتھ چلو ناں محبت نہیں ہے نا سہی کوشش تو کروں ناں - 
Indian Celebs image
i  : اخلاق بہتر ین ہونا چاہیے..!! چہرے کا کیا کسی بھی حادثے میں بگڑ جاتے - 
TikTok Stars image
i  : تیری بد دعا سے مر جاؤں ہے آخری خواہش ہے میری 😊🍂🍂 -