Damadam.pk
iNnOxeNt_JuTti's posts | Damadam

iNnOxeNt_JuTti's posts:

*ہمارے واسطے دل کے مکان نہیں بنتے*🙂
*ہم جیسوں کو دھوکے میں رکھا جاتا ہے۔*❤️🩹✨️ 💔
i  : *ہمارے واسطے دل کے مکان نہیں بنتے*🙂 *ہم جیسوں کو دھوکے میں رکھا جاتا - 
یوں تو کسی کے بھی دل میں اتر سکتی ہوں❤🩹🙃
پر یے دنیا ہی میرے دل سے اتر گئی ہے💯🥀 💔
i  : یوں تو کسی کے بھی دل میں اتر سکتی ہوں❤🩹🙃 پر یے دنیا ہی میرے دل سے اتر گئی - 
ہمیں کس بات کی جلدی ہے
i  : ہمیں کس بات کی جلدی ہے - 
صحیح معنوں میں ہنسنے کےلیے آپ کو اس قابل ہونا پڑتا ہے کہ اپنے دکھ کے ساتھ کھیل سکیں 💀
i  : صحیح معنوں میں ہنسنے کےلیے آپ کو اس قابل ہونا پڑتا ہے کہ اپنے دکھ کے ساتھ - 
سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی کے پاس بھی آپشنز کی کمی نہیں ہے پھر بھی اگر کوئی آپکے ساتھ مخلص ہےتو اس کی قدر کیجئے❤🙂
i  : سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی کے پاس بھی آپشنز کی کمی نہیں ہے پھر بھی اگر - 
Digital Art image
i  : تسی مہنگے بسکٹ نان خطائی ❤️ اسی ہلکے پھلکے TUC ورگے 🙊😇 - 
کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے...
جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے
i  : کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ - 
Pakistani Celebs image
i  : میں محبت بانٹنے والی شوخ و چنچل لڑکی دل دکھ بھی جائے تو مسکرا کے ڈال دیتی - 
عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اُس کی ساری حیات عدت ہے
i  : عشق جس کو طلاق دے ڈالے اُس کی ساری حیات عدت ہے - 
Funny joke
i  : آج کوئی نظر نہیں آ رہیا🤔 سارے جمعرات تے نہیں منگن چلے گئے 🤣 - 
خُوشبُو  ہَمَارے ہَاتھ مِیں یَادوں  کِی  رہ گَٸِی
ہَم  سَب مِیں پُھول بَانٹ کر پَتَھر کے ہو گَئے...!
i  : خُوشبُو ہَمَارے ہَاتھ مِیں یَادوں کِی رہ گَٸِی ہَم سَب مِیں پُھول بَانٹ - 
مَیں نَایَاب اُلجَھنُوں کِی کِتَاب ہُوں مُجَھِے مِیرِے سِوَا کُوئی نَہیِں جَانَتَا
i  : مَیں نَایَاب اُلجَھنُوں کِی کِتَاب ہُوں مُجَھِے مِیرِے سِوَا کُوئی نَہیِں - 
ہر توجہ دینے والا شخص نظر انداز کرنے میں بھی ماہر ہوتا ہے 
کوشش کریں کہ جب کوئی توجہ دے تو اسے ہضم کریں۔ ورنہ نوبت اگر نظر انداز کرنے پہ آئی تو آپ کو اپنی موجودگی پر بھی شک ہونے لگے گا۔🥰🥰
i  : ہر توجہ دینے والا شخص نظر انداز کرنے میں بھی ماہر ہوتا ہے کوشش کریں کہ جب - 
Beautiful People image
i  : کچھ عادتاً بھی بہت ہنس مکھ ہوں کچھ مسکراہٹیں جچتی بھی بہت ہیں مجھ پے - 
Indher chaal
i  : Indher chaal - 
Funny joke
i  : سورج کی کرن چھپکے سے میرے کان میں آئی بولتی اٹھ جا دنیا کو تنگ کرنے کا وقت - 
NOOR SHARING
i  : NOOR SHARING - 
Funny joke
i  : اچھا بھلا لوگ پتوں پر کھایا کرتے تھے 😜😯 پھر کسی لڑکیوں کے دشمن نے برتن - 
*اس نے بولا میری آنکھوں میں کیا نظر آتا ہے۔۔۔*
*میں نے بولا بغیرتی۔۔۔*
*بس اتنی سی بات پر بلاک کر دیا۔۔۔😐🥲🥺* 
مر جانہ 🙉
i  : *اس نے بولا میری آنکھوں میں کیا نظر آتا ہے۔۔۔* *میں نے بولا بغیرتی۔۔۔* *بس - 
پگڑیاں سنبھالنی ہیں وراثت کی ہم نے👑
ہمیں محبت سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے
i  : پگڑیاں سنبھالنی ہیں وراثت کی ہم نے👑 ہمیں محبت سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے -